تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمَک" کے متعقلہ نتائج

دَمَک

چمک، آب و تاب، روشنی، تمتماہٹ

دَمَک دَمَک رَہ جانا

(چہرے کا) تمتماتا ، دمکنا ، چمکنا ، تازہ ہو جانا .

دَمَکْنا

چمکنا، درخشاں ہونا، تاباں ہونا

دَمَک دَمَک کے

چمک چمک کر ، روشن ہو ہو کر .

دَمَکْڑا

رک : دَمَرک .

دَمَک چُوں

(آتش بازی) آتش بازوں کی اصطلاح ، مراد : بارود یا پُھلجھڑی میں لوہ چون کے ذرَات کے پھٹنے کی تڑپ اور چمک یا تڑپتی ہوئی چمک .

دَمَکْھڑا

رک : دَمَرک .

دَمَک اُٹْھنا

چمک جانا ، یکایک دمکنا ، روشن ہو جانا ، سرخ ہو جانا .

چَمَک دَمَک

آب و تاب، جھلک، تابش، سجاوٹ، رونق، روشنی

مَنفی دَمَک

(طبیعیات) روشنی کی ایک نیلی لکیر جو منفی برقیرہ کے اطراف نظر آتی ہے ۔

چَمَک دَمَک کے

کڑکڑا کے، تیزی اور آب و تاب کے ساتھ

چَمَک دَمَک کَر

کڑکڑا کے، تیزی اور آب و تاب کے ساتھ

دامِنی دَمَک جانا

بجلی چمکنا، بجلی کوندنا

نام ہِیْرا مَل، دَمَک کَنْکَر سی بھی نَہیں

نام اچھا ہے مگر صفات اچھی نہیں، نام بڑا اور درشن چھوٹے

جِس میں چَمَک نَہِیں وہ ہِیرا نَہِیں ، جِس میں دَمَک نَہِیں وہ عَورَت نَہِیں

بغیر اچھی خاصیتوں کے کوئی چیز اپنے نام سے پکارے جانے کے قابل نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمَک کے معانیدیکھیے

دَمَک

damakदमक

اصل: ہندی

وزن : 12

دَمَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہلانا، سدھانا، مطیع، بنانا، سدھانے والا، قابو میں کرنے والا، اپنے جذبات پر قابو رکھنے والا، برگزیدہ انسان، فوق البشر صفات رکھنے والا، ہیرو
  • چمک، آب و تاب، روشنی، تمتماہٹ
  • تازگی، رونق
  • (لوہاری) لوہار کی بھٹی کی دھکنی کا گاؤ دُم وضع کا لمبوترا منہ جو عام طور سے ایک خاص قسم کی مٹی کا بنایا جاتا ہے جو آگ کے اثر سے خراب نہیں ہوتا
  • پُرجوش جذبہ
  • تپش، گرمی، دیک، روشنی، گرم ہوا جھونکا
  • سرخی، چہرے یا سولے کی تمتماہٹ
  • رک، ”دھمک“
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of damak

Noun, Masculine

Noun, Feminine

दमक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दमन करने वाला, दबाने वाला
  • शांत करने वाला, रोकने वाला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चमक-दमक

دَمَک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words