تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم پَر چَڑھ جانا" کے متعقلہ نتائج

دَم پَر چَڑھ جانا

فریب میں آنا، باتوں میں آ جانا

دَم پَہ چَڑھ جانا

فریب میں آنا، باتوں میں آ جانا

دَم ہونٹوں پَر آ جانا

نزع کا عالم ہونا، دم لبوں پر آنا

دِماغ چَرْخ نَہُم پَر چَڑھ جانا

بہت مغرور ہو جانا، اِترا جانا.

زَبانوں پَر چَڑھ جانا

ازبر ہونا ، چرچا ہونا ، عام تذکرہ ہونا ، زبان زد ہونا.

زَبان پَر چَڑھ جانا

ورد زبان ہونا، تکیہ کلام ہونا

گال پَر گال چَڑھ جانا

گالوں کا پھول جانا ، بہت موٹا ہوجانا.

دِماغ چَرْخ پَر چَڑھ جانا

بہت غرور ہو جانا

دَم پَر آ جانا

کھانے کا تیاری پر آنا یا بھاپ میں گلنے کے قریب آنا

دَم پَر بَن جانا

نزع کی حالت ہونا، سان٘س اکھڑنا

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پی جانا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم پَر چَڑھ جانا کے معانیدیکھیے

دَم پَر چَڑھ جانا

dam par cha.Dh jaanaaदम पर चढ़ जाना

محاورہ

دَم پَر چَڑھ جانا کے اردو معانی

  • فریب میں آنا، باتوں میں آ جانا
  • دھوکا دینے پر آنا، فریب پر آمادہ ہونا
  • غصہ میں آنا، نارض ہونا

दम पर चढ़ जाना के हिंदी अर्थ

  • धोखे में आना, बातों में आ जाना
  • धोखा देने पर आना, धोखा देने के लिए तौयार होना
  • क्रोध में आना, अप्रसन्न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم پَر چَڑھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم پَر چَڑھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words