تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمادَم" کے متعقلہ نتائج

دَم بَہ دَم

لگاتار، مسلسل

بَدَم

فی الحال، سانس کے ساتھ، ایک لمحہ

دَم بَخود

خاموش، ساکت، گُنگ، چُپ چاپ، دم سادھے، متعجب

دَم بَخُود کَرنا

خاموش کر دینا، بے حس و حرکت یا ساکت کر دینا، حیرت زدہ کر دینا

دَم بَخُود رَہْنا

خاموش ہو جانا، گم سُم ہو جانا، ساکت ہو جانا، حیران ہو جانا، ششدر رہنا

دَم بَخُود ہونا

خاموش ہو جانا، گم سُم ہو جانا، ساکت ہو جانا، حیران ہو جانا، ششدر رہنا

دَم بَخُود ہو جانا

خاموش ہو جانا، گم سُم ہو جانا، ساکت ہو جانا، حیران ہو جانا، ششدر رہنا

دَم بَخُود کَر دینا

خاموش کر دینا، بے حس و حرکت یا ساکت کر دینا، حیرت زدہ کر دینا

دَم بَخُود رَہ جانا

خاموش ہو جانا، گم سُم ہو جانا، ساکت ہو جانا، حیران ہو جانا، ششدر رہنا

دَم بَنْد

بھبکا

دَم بَنْد کَرْنا

منھ بند کرنا، لاجواب کر دینا ؛ خاموش کر دینا ، بات نہ کرنے دینا ، عاجز کر دینا، خوف کے مارے بات مُنھ سے نہ نکالنے دینا

دَم بَنْد ہونا

تنگ ہونا، عاجز ہونا

دَم بَنْد ہو جانا

گھبرانا، جی کا گھبرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمادَم کے معانیدیکھیے

دَمادَم

damaadamदमादम

اصل: فارسی

وزن : 122

دَمادَم کے اردو معانی

فعل متعلق

  • متواتر، پے در پے، مسلسل، دم بہ دم

اسم، مذکر

  • ایک دانہ جو لوبیے سے مشابہت رکھتا ہے اس کی دو قسمیں ہیں، بالکل سرخ اور سرخ لوبیا کی طرح ہوتا ہے مگر دانہ اس کا سرخ لوبیا کے دانے سے چھوٹا ہوتا ہے اور رنگ میں اس کے رنگ سرخی بھی زیادہ ہوتی ہے اور اس سے شفاف بھی زیادہ ہوتا ہے، دوسری قسم کا دانہ پہلی قسم سے بھی چھوٹا ہوتا ہے مونگ کے دانے کے برابر ہوتا ہے اور سر پر ایک سیاہ نقطہ ہوتا ہے

شعر

English meaning of damaadam

Adverb

  • every moment, moment by moment, each instance
  • continuously, incessantly

Adverb

  • continuously
  • frantically (leaping and making noise in a fit of ecstasy)

दमादम के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • लगातार, बार-बार, निरंतर, पल-पल

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दाना जो लोबिए से समानता रखता है उसकी दो प्रजातियाँ हैं, बिल्कुल सुर्ख़ अर्थात गहरा लाल और सुर्ख़ लोबिया की तरह होता है मगर दाना उसका सुर्ख़ लोबिया के दाने से छोटा होता है और रंग में उसके गहरा लाल रंग भी ज़्यादा होता है और उससे पारदर्शक भी ज़्यादा होता है, दूसरी प्रजाति का दाना पहली प्रजाति से भी छोटा होता है मूँग के दाने के बराबर होता है और सर पर एक काला बिंदु होता है

دَمادَم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمادَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمادَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone