تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمَکْنا کے معانیدیکھیے
دَمَکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- چمکنا، درخشاں ہونا، تاباں ہونا
- (مجازاً) شاداب ہونا، بارونق ہونا
- سانس لینا، آواز پیدا کرنا
شعر
اب عشق کے سینے کے اندر طوفان امڈتے ہیں کہ نہیں
کیا حسن کی پلکوں کے اوپر موتی نے دمکنا چھوڑ دیا
اب عشق کے سینے کے اندر طوفان امڈتے ہیں کہ نہیں
کیا حسن کی پلکوں کے اوپر موتی نے دمکنا چھوڑ دیا
English meaning of damaknaa
Intransitive verb
- bloom
- glitter, glisten, glow
दमकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- प्रज्वलित होना, सुलग उठना, आकर्षणयुक्त चमक होना, द्योतित होना, जगमगाना
- (लाक्षणिक) शादाब होना, बारौनक होना
- सांस लेना, आवाज़ पैदा करना
دَمَکْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمَکْنا)
دَمَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔