تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمَکْنا" کے متعقلہ نتائج

جَمَکْنا

چمکنا، پنپنا، جمنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمَکْنا کے معانیدیکھیے

جَمَکْنا

jamaknaaजमकना

وزن : 122

جَمَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چمکنا، پنپنا، جمنا
  • اچھی حالت میں کرنا، درست کرنا، مقرر کرنا، فیصلہ کرنا
  • کامیاب بنانا، اکٹھا کرنا
  • ڈھیر لگانا
  • جمکانا کا لازم، شروع ہونا، آغاز ہونا
  • زور پر ہونا، بھرجانا، پر ہوجانا

English meaning of jamaknaa

Intransitive verb

  • to be adjusted, be assembled
  • to succeed, to go on well

जमकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चमकना, पनपना, जमना
  • अच्छी स्थिति में करना, ठीक करना, निश्चय करना, न्याय करना
  • सफल बनान, इकठ्ठा करना
  • ढेर लगाना
  • जमकाना का अकर्मक, आरंभ होना, प्रारंभ होना
  • ज़ोर पर होना, भर जाना, पुर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone