تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دمن" کے متعقلہ نتائج

دمن

چوپایوں کے گوہر وغیرہ کے ڈھیر، کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ

دِمن

چوپایوں کے گوہر وغیرہ کے ڈھیر، کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ

دَمْنا

دمیا صبحِ صادق تمن روئے فرخ خوشی کے درواں بھیجو سوئے فرخ

دَمْنائی

بان٘سری .

دُمُنہا

دو من٘ہ کا ، دو من٘ہ والا سان٘پ .

دَمَنی

بہادر عورت، فوق البشر صفات کی ملکہ، ہیروئن

دَمَنِیَہ

جو دبایا جا سکے ، اطاعت پذیر ، قابلِ مزاحمت ، سدھانے کے قابل .

دَمِنْدَہ

اُگنے والا ، نِکلنے والا .

دَمَنْدَہ

فریادی ، مدد کے لیے پُکارتا ہوا (شخص) .

دَمَنْدان

آگ ؛ دوزخ .

دِمْنَت

کوڑا کرکٹ کا ڈھیر : کھنڈرات ؛ گھروں کے نشانات ، گھر کا آس پاس .

کوہ و دَمَن

پہاڑ اور پہاڑ کا دامن، وادی

نَل دَمَن

راجا نل اور دمینتی (ایک عاشق اور معشوقہ کا نام جن کے عشق کی داستان لیلیٰ مجنوں کی طرح بطور تلمیح مشہور ہے) نیز مثنوی نل دمن، نل دمن کا قصہ، مراد: مثالی عاشق و معشوق

دَشْت و دَمَن

وادی، کوہ و صحرا

دامَن

کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دمن کے معانیدیکھیے

دمن

daman•दमन

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: دَمَنَ

  • Roman
  • Urdu

دمن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹیلا، مٹی کا بڑا تودہ، چھوٹی پہاڑی
  • چوپایوں کے گوہر وغیرہ کے ڈھیر، کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ
  • شدید، بے پناہ، ناقابلِ مزاحمت، بے جذبہ، بے جوش، جذبات سے خالی
  • پاخانہ، گوہر، لید، غلاظت
  • ایک پھول کا نام (دونا)
  • عاشق، محبّت کرنے والا، معشوق، محبوب
  • وہ فوق البشر صفات کا حامل شخص جو اپنے جذبات پر قابو رکھتا ہو، ہیرو
  • راجہ نل کی محبوبہ کا نام
  • آگ
  • دبانا، روکنا، سدھانا، مغلوب کرنا، مطیع کرنا، نفس کشی کرنا

شعر

Urdu meaning of daman

  • Roman
  • Urdu

  • Tiila, miTTii ka ba.Daa todaah, chhoTii pahaa.Dii
  • chaupaa.iyo.n ke gauhar vaGaira ke Dher, kuu.Daa krikeT phenkne kii jagah
  • shadiid, bepanaah, naaqaabil-e-muzaahamat, be jazbaa, be josh, jazbaat se Khaalii
  • paaKhaanaa, gauhar, liid, Galaazat
  • ek phuul ka naam (dona
  • aashiq, muhabbat karne vaala, maashuuq, mahbuub
  • vo fauq alabshar sifaat ka haamil shaKhs jo apne jazbaat par qaabuu rakhtaa ho, hiiro
  • raajaa nal kii mahbuuba ka naam
  • aag
  • dabaanaa, roknaa, sudhaanaa, maGluub karnaa, mutiia karnaa, nafasakushii karnaa

English meaning of daman

Noun, Masculine

  • mound, a big mound of mud, a small hill
  • emotionless
  • name of flower, the flower Artemisia indica
  • lover
  • one who subdues his passions
  • hero, supernatural being
  • The bride of Nal (whose adventures form an episode in the great Sanskrit epic poem Mahābhārata)
  • fire
  • the orbicular dung of cattle, dung heap
  • litter, rubbish

दमन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कठोरतापूर्वक दबाना या कुचलना; विद्रोह, उपद्रव आदि को बलपूर्वक दबाना
  • आत्मनियंत्रण; निरोध; निग्रह
  • चौपाइयों के गौहर वग़ैरा के ढेर, कूड़ा क्रिकेट फेंकने की जगह
  • पाख़ाना, गौहर, लीद, ग़लाज़त
  • आग
  • गू, गोबर, वह स्थान जहाँ गू-गोबर और मैला आदि डाला जाय।
  • (पुराण) एक ऋषि जिनके आश्रम में दमयंती का जन्म हुआ था
  • राजा नल की महबूबा का नाम
  • एक उत्सव जिसे चैत्र-शुक्ल द्वादशी को मनाया जाता है।
  • आशिक़, मुहब्बत करने वाला , माशूक़, महबूब
  • टीला, मिट्टी का बड़ा तोदाह, छोटी पहाड़ी
  • दबाना, रोकना, सुधाना, मग़्लूब करना, मुतीअ करना, नफ़सकुशी करना
  • वो फ़ौक़ अलबशर सिफ़ात का हामिल शख़्स जो अपने जज़बात पर क़ाबू रखता हो, हीरो
  • शदीद, बेपनाह, नाक़ाबिल-ए-मुज़ाहमत , बे जज़बा, बे जोश, जज़बात से ख़ाली , एक फूल का नाम (दोना)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دمن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دمن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone