تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنْکا" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈَنْکا بَجا کے

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

ڈَنْکا بَجا کَر

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

تِیس ڈَنْکا

(مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنْکے) جیتا ہوا مرغ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنْکا کے معانیدیکھیے

ڈَنْکا

Da.nkaaडंका

اصل: سنسکرت

وزن : 12

ڈَنْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا
  • نقارے بجانے کی لکڑی، چوبِ نقّارہ، دماما، دھونسا، سحری کا دھون٘سا
  • (مجازاً) شہرت، شہرہ، عروج، بول بالا
  • مرغے کی ہونے والی لڑائی
  • سمندر کے کنارے جہازوں کے ٹھہرنے کا پکا گھاٹ

شعر

English meaning of Da.nkaa

Noun, Masculine

  • large kettle-drum; the bass end of a small kettle-drum, kettle drum
  • drum-stick (esp. the bass beating stick of the tabor)
  • ( Metaphorically) publicity, notoriety, fame
  • cockfight
  • concreted pier of ships on the seashore

डंका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी नाद के आकार का धातु, मिट्टी आदि का बना हुआ एक प्रसिद्ध बाजा जिसके मुंह पर चमड़ा मढ़ा होता है, एक प्रकार का बड़ा नगाड़ा, दमामा
  • नगाड़े पर मारी जाने वाली लकड़ी, दमामा, धौंसा, सहरी का धौंसा
  • ( लाक्षणिक) प्रसिद्धि, ख्याति, शोहरत, बोल-बाला
  • मुरगों में होने वाली लड़ाई
  • समुद्र के किनारे जहाजों के ठहरने का पक्का घाट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَنْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَنْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words