تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَنْکا بَجانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنْکا بَجانا کے معانیدیکھیے
ڈَنْکا بَجانا کے اردو معانی
- شہرت دینا، مشہور کرنا، نیک نام کرنا، روشن کرنا
- سکہ جمانا، برتری حاصل کرنا، نام کمانا
- منادی کرنا، ڈھنڈورا پیٹنا، اعلان کرنا
- رعب بٹھانا، وقار بلند کرنا
- برتری قائم کرنا، حکومت کرنا
- سراہنا
- تعریف کرنا
- گُن گانا
English meaning of Da.nkaa bajaanaa
डंका बजाना के हिंदी अर्थ
- विख्यात करना, प्रसिद्ध करना, वह व्यक्ति जो भले काम से विख्यात हो, रौशन करना
- सिक्का जमाना, प्रतिष्ठा प्राप्त करना, नाम कमाना
- ऐलान करना, ढँडोरा पीटना
- प्रताप बिठाना, वक़ार बुलंद करना
- श्रेष्ठता स्थापित करना, शासन करना
- सराहना
- प्रशंसा करना
- गुण गाना
ڈَنْکا بَجانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَنْکا بَجانا)
ڈَنْکا بَجانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔