تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَر کے" کے متعقلہ نتائج

ڈَر کے

ڈَر کے مارے

خوف سے، دہشت کے باعث

ڈَر ڈَر کے

خوف سے، ہچکچاہٹ سے، سہم کر، جھجَک کر

کَر تو ڈَر نَہِیں ، خُدا کے غَضَب سے ڈَر

رک : کر تو ڈر نہ کر تو ڈر .

پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر رہتا ہے

بوڑھے آدمی کی موت کا ہر وقت خطرہ رہتا ہے، سن رسیدہ آدمی کی زندگی کا اعتبار نہیں

ساوَن کے رَپٹے اَور حاکِم کے ڈَپْٹے کا کُچھ ڈَر نَہِیں

ساون میں پھسلنے اور حاکم کے ڈانٹنے کی کچھ پروا نہیں کرنی چاہیے

کَرتو ڈََر نَہ ، کَر تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر

رک : کر تو توڑ نہ کر تو ڈر.

کَر تو کَر نَہیں تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر

۔مثل۔ جب کسی بے گناہ پر کوئی الزام ہو تو یہ مثل بولتےہیں۔ یعنی خدا تعالیٰ سے ہر وقت پناہ مانگنا چاہئے۔

کَر تو کَر ، نَہِیں تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر

رک : کر تو ڈرنہ تو ڈر.

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

پَکے آم کے ٹَپَکنے کا ڈَر

۔ مثل۔ سِن رسیدہ آدمی کی زندگی کا اعتبار نہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَر کے کے معانیدیکھیے

ڈَر کے

Dar keडर के

English meaning of Dar ke

  • in fear, in alarm

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَر کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَر کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words