تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْ خور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْ خور کے معانیدیکھیے
دَرْ خور کے اردو معانی
صفت
- لائق، قابل، سزاوار، مناسب
- لائق، سزاوار، قابل
- دخل رسائی، پہنچ
شعر
نہیں ہے زخم کوئی بخیے کے در خور مرے تن میں
ہوا ہے تار اشک یاس رشتہ چشم سوزن میں
شاید میں در خور نگہ گرم بھی نہیں
بجلی تڑپ رہی ہے مرے آشیاں سے دور
English meaning of dar-KHur
Adjective
- agreeable, suitable, proper
- worthy
दर-ख़ुर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- योग्य, लायक, क़ाबिल
- उपयुक्त, उचित
- पैठ, पहुंच
- हस्तक्षेप, दख़ल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْ خور)
دَرْ خور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔