تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرافَت" کے متعقلہ نتائج

خُرافَت

بیہودہ گوئی، بکواس، غیر مہذب بات چیت

خُرافات

بیہودہ گفتگو، کلام بیہودہ، بیہودہ باتیں، یاوہ گوئی، اناپ شناپ، بکنا، بکواس

خُرافَہ

خُرافیات سے متعلق روایات .

خُرافات بَکنا

to use improper or indecent language

خُرافات گوئی

یاوہ گوئی ، بے محل بات کرنا.

خُرافاتی

خرافات سے منسوب، فضول و واہیات بکواس

خُرافی

غلط ، باطل ، بیہودہ ، نامعقول .

خَرْفَت ہونا

بے ہودہ بکنا، مہمل بکنا، بدحواس ہونا.

خُرافِیاتی

خُرافیات سے منسوب یا متعلق.

خِلافت

نیابت، جانشیی، قائم مقامی؛ خلفیہ کا منصب؛ اللہ تعالی کی نیابت؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نیابت

خُرافِیات

علم الاصنام، دیومالا، پُرکھوں اور بُزرگوں سے متعلق فرضی یا جُھوٹے سچے قِصے کہانیاں

بات کی بات خُرافات کی خُرافات

ایسی بات جو ظاہراً قرین قیاس ہو اور غور کرنے پر مہمل معلوم ہو

خُرافَہ گو

بیہودہ باتیں کرنے والا ، خُرافات بکنے والا.

حَدِیثِ خُرافَہ

بے حقیقت اور جُھوٹی بات (خرافہ عرب کا ایک بڑا جھوٹا شخص گذرا جس نے ایک عجیب و غریب حدیث بیان کی تھی جو حدیث خرافہ کہلاتی ہے).

خَراب

غیرآباد، ویران، سنسان

اردو، انگلش اور ہندی میں خُرافَت کے معانیدیکھیے

خُرافَت

KHuraafat•ख़ुराफ़त

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

خُرافَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیہودہ گوئی، بکواس، غیر مہذب بات چیت
  • سٹھیا جانے کی کیفیت، خبط، بدحواسی، بھولاپن، بیہودگی

Urdu meaning of KHuraafat

  • Roman
  • Urdu

  • behuudaago.ii, bakvaas, Gair muhazzab baatachiit
  • saThiyaa jaane kii kaifiiyat, Khabat, badahvaasii, bholaapan, behuudgii

English meaning of KHuraafat

Noun, Feminine

  • craze, silliness, credulity, nonsense, folly
  • idle talk, ludicrous saying, improper or indecent speech

ख़ुराफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बकबास, अनर्गल प्रलाप, बेहूदःगोई, अनुचित भाषा
  • मूर्खता, भोलापन, पागलपन, बेहूदगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُرافَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُرافَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone