تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرَج" کے متعقلہ نتائج

دَرَج

(کسی رجسٹر، کتاب یا فہرست وغیرہ میں) لکھنا، اندراج، داخلہ

دَرْج

(کسی رجسٹر، کتاب یا فہرست وغیرہ میں) لکھنا، اندراج، داخلہ

دُرْج

جواہرات رکھنے کی ڈِبیا یا صندوقچی

دَرَج بَنْدی

دیوار کی دراروں کو چُونا ، گارا بھر کر بند کرنے کا کام

دَرَجَت

درجہ، جماعت، زمرہ، رتبہ

دَرْجِ فِہْرِسْت

فہرست میں لکھا جانا یا لکھا ہونا .

دُرْجِ حِکْمَت

گنجینۂ علم و حکمت، علم و فضل کا خزانہ

دَرْج کَرْنا

اندراج کرنا، لکھنا، شامل کرنا، داخل کرنا

دَرْج ہونا

درج کرنا کا لازم، لکھا جانا، شامل ہونا

دَرْج کَرانا

لِکھوانا ، اندراج کروانا .

دُرْجِ سَمَعی

(طِب) کان کا وہ حصہ جو سماعت سے متعلق ہوتا ہے .

دُرْجِ دَولَت

ریاست ؛ حکومت ، سلطنت ؛ شاہی خاندان .

دُرْجِ سِیمِیں

چان٘دی کی ڈبیا ؛ (مجازاً) چاند یا سورج .

دُرْجِ شِکَم

پیٹ کا گَڑھا ، پیٹ .

دَرْجِ رَجِسْٹَر

رجسٹر پر چڑھانا ، رجسٹر میں درج کیا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرَج کے معانیدیکھیے

دَرَج

daraj•दरज

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

دَرَج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کسی رجسٹر، کتاب یا فہرست وغیرہ میں) لکھنا، اندراج، داخلہ
  • وہ نظم و نثر جو شاعر اپنے کمال کے اظہار کے واسطے لکھ کر اپنے پاس رکھے، کاغذ، طومار
  • وہ چیز جس پر لکھا جائے، جِلد، کتاب
  • لکھنے کی جگہ
  • کمرہ
  • دفتر
  • کسی چیز کو دوسری چیز میں لپیٹنا
  • تقشین خط، لکھائی
  • تپہ کی ہوئی یا لپیٹی ہوئی تحریر
  • (عو) درز، دڑاڑ، شگاف، دراج
  • جواہرات رکھنے کی ڈبیا یا صندوقچی
  • دہن خصوصاً محبوب یا ممدوح کا دہن (دانتوں کی رعایت سے جنھیں موتیوں سے تشبیہ دی جاتی ہے)

Urdu meaning of daraj

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii rajisTar, kitaab ya fahrist vaGaira men) likhnaa, indiraaj, daaKhilaa
  • vo nazam-o-nasr jo shaayar apne kamaal ke izhaar ke vaaste likh kar apne paas rakhe, kaaGaz, tomaar
  • vo chiiz jis par likhaa jaaye, jald, kitaab
  • likhne kii jagah
  • kamra
  • daftar
  • kisii chiiz ko duusrii chiiz me.n lapeTnaa
  • taqshiin Khat, likhaa.ii
  • tapaa kii hu.ii ya lapeTii hu.ii tahriir
  • (o) darz, da.Daa.D, shigaaf, daraaj
  • javaaharaat rakhne kii Dibiyaa ya sanduukchii
  • dahan Khusuusan mahbuub ya mamduuh ka dahan (daa.nto.n kii riyaayat se jinhe.n motiiyo.n se tashbiiyaa dii jaatii hai

दरज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (किसी रजिस्टर, किताब या तालिका इत्यादि में) लिखना, दर्ज करना, प्रवेश
  • वह नज़्म अर्थात काव्य और नस्र यानी गद्य जो शायर अपनी विद्वता के इज़हार के लिए लिख कर अपने पास रखे, काग़ज़, तूमार अर्थात लंबी कहानी या क़िस्सा (जो अप्रिय या अरुचिकर हो) लेखन या कथनों का एक बड़ा संग्रह
  • वह चीज़ जिस पर लिखा जाए, जिल्द, किताब
  • लिखने की जगह
  • कमरा
  • दफ़्तर
  • किसी चीज़ को दूसरी चीज़ में लपेटना
  • ऐसा पत्र जिस पर गुल-बूटे बने हों, लिखाई
  • तह की हुई या लपेटी हुई तहरीर अर्थात लेख
  • (अवामी) झुर्री, दराड़, सूराख़, दराज़

    विशेष • दराज़= मेज़ में लगा हुआ संदूक़नुमा वह लंबा ख़ाना जिसमें वस्तुएँ आदि रखी जाती हैं और जो प्रायः खींचकर आगे या बाहर निकाला जा सकता है

  • जवाहरात अर्थात रत्न रखने की डिबिया या संदूक़ची

    विशेष • संदूक़ची= छोटे से छोटा संदूक़

  • मुँह विशेषतः प्रेमिका या प्रशंसित व्यक्ति का मुँह (दाँतों के विचार से जिन्हें मोतियों से उपमा दी जाती है)

دَرَج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone