تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُرْج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُرْج کے معانیدیکھیے
دُرْج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جواہرات رکھنے کی ڈِبیا یا صندوقچی
- دہن خصوصاً محبوب یا ممدوح کا دہن (دانتوں کی رعایت سے جنھیں موتیوں سے تشبیہ دی جاتی ہے)
شعر
اے دل در دنداں کو ذرا دیکھ تو اس کے
کیا درج میں یاقوت کی یہ سلک گہر ہے
English meaning of durj
Noun, Masculine
- small case, box or receptacle (for gems, etc)
- mouth of beloved (an allusion to her pearl-like teeth)
دُرْج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُرْج)
دُرْج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔