تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْدَراہَٹ" کے متعقلہ نتائج

دَرْدَراہَٹ

نیم کوفتہ ، موٹا کٹا ہونے کی حالت ، دردرا (رک) کا اسم کیفیت .

دَرْدَرَہ

رک : دردرا .

دَرْدَرا

جو بخوبی کٹا یا پسا نہ ہو، جو بہت باریک نہ ہو، جس کے ذرات تھوڑے بڑے ہوں، جو موٹا پیسا گیا ہو، نیم کوفتہ، موٹا، دانے دار

دُرْدُرانا

در در کہتے ہوئے بے عزتی کے ساتھ دور کر دینا، نکال دینا

دَہْدَہاہَٹ

چمک دمک ، جگمگاہٹ

دَنْدَناہَٹ

دَن دَن کی آواز .

دَگْدَگاہَٹ

دغدغاہٹ، چمک دمک، سرخی، تمتماہٹ

دَپْدَپاہَٹ

چمک ، درخشانی ، شان و شوکت

دَغْدَغاہَٹ

چمک دمک کی کیفیت ، آب و تاب ، شعلے کی ایسی سرخی.

دُسْراہَٹ

دو آدمیوں کا اکٹھا ہونا، رفع تنہائی

دُوسْراہَٹ

غیریت، بیگانگی، اجنبی سمجھنے کا عمل ، دوسرا پن ، اِختلاف.

کَف دَرْدَہاں

جس کے من٘ہ سے لعاب بہتا ہو.

دَرْدَرا پَن

دردراہٹ، کھردرا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْدَراہَٹ کے معانیدیکھیے

دَرْدَراہَٹ

dardaraahaT•दर्दराहट

  • Roman
  • Urdu

دَرْدَراہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیم کوفتہ ، موٹا کٹا ہونے کی حالت ، دردرا (رک) کا اسم کیفیت .

Urdu meaning of dardaraahaT

  • Roman
  • Urdu

  • niyam koftaa, moTaa kaTaa hone kii haalat, daradraa (ruk) ka ism-e-kaufiiyat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْدَراہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْدَراہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone