تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَگْدَگاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

دَگْدَگاہَٹ

دغدغاہٹ، چمک دمک، سرخی، تمتماہٹ

دُگْدُگاٹ

وسوسہ ، دغدغہ ، اندیشہ .

دَگدگا

(ہند) روشن، تاباں، دغدغاتا ہوا، ایک قسم کی قندیل جسے قمقمہ بھی کہتے ہیں مسلمان اس معنی میں دغدغا یا دغدغہ بولتے ہیں

دَگْدَگَہ

اندیشہ، ڈر، دھڑکا

دَگْدَگانا

دغدغانا، چمکنا، روشن ہونا، سرخ ہونا

دَرْدَراہَٹ

نیم کوفتہ ، موٹا کٹا ہونے کی حالت ، دردرا (رک) کا اسم کیفیت .

دَہْدَہاہَٹ

چمک دمک ، جگمگاہٹ

دَنْدَناہَٹ

دَن دَن کی آواز .

دَپْدَپاہَٹ

چمک ، درخشانی ، شان و شوکت

دَغْدَغاہَٹ

چمک دمک کی کیفیت ، آب و تاب ، شعلے کی ایسی سرخی.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَگْدَگاہَٹ کے معانیدیکھیے

دَگْدَگاہَٹ

dagdagaahaT•दग्दगाहट

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

دَگْدَگاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دغدغاہٹ، چمک دمک، سرخی، تمتماہٹ

Urdu meaning of dagdagaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • daGadGaahaT, chamak damak, surKhii, tamtamaahaT

English meaning of dagdagaahaT

Noun, Feminine

  • shine, glitter, glow, reddening

दग्दगाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दग़दग़ाहट, चमक दमक, सुर्ख़ी, तमतमाहट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَگْدَگاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَگْدَگاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone