تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْگور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْگور کے معانیدیکھیے
دَرْگور کے اردو معانی
فجائیہ
- (عور) غارت ہو ! مر جائے ! قبر میں جائے ! نا پید ہو ! .
- ۱. (عور ؛ کوسنا) مرجائے، قبر میں جائے، غارت ہو.
- موا مرا ہوا.
- ۲. (نفرت کے موقع پر) دور ہو ؛ دفان ہو، منھ نہ دکھا.
- ۳. (اظہار بیزاری کے لیے) خدا نہ کرے.
شعر
ہیں چال سے ان کی زندہ درگور
مردوں پہ قیامت آ رہی ہے
غیر کے کہنے سے در گور کہا کرتے ہیں
جیتے جی وہ مجھے پیغام قضا دیتے ہیں
زندہ در گور ہم ایسے جو ہیں مرنے والے
جیتے جی ان کے گلے میں کفنی ہوتی ہے
English meaning of dargor
Interjection
- get lost! be away!, in the grave, entombed, may you (lie) in the grave! may you die!
दरगोर के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक
- (अविर) ग़ारत हो ! मर जाये ! क़ब्र में जाये ! नापैद हो !
- मर जाये, क़ब्र में जाये, ग़ारत हो, दूर हो, दफ़ान हो, मुँह न दिखा, मुव्वा मरा हुआ
دَرْگور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْگور)
دَرْگور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔