تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَریا بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَریا بار کے معانیدیکھیے
دَریا بار کے اردو معانی
صفت
- ۱. بہت برسنے والا (ابر وغیرہ).
- ۲. نہایت فیّاض ، سخی ؛ جوان٘مرد .
- ۳. جہاں بہت سے دریا ہوں ، سمندر ؛ بندرگاہ .
شعر
ڈبوئے گی بتو یہ جسم دریا بار پانی میں
بنے گی موج بھی میرے لیے زنار پانی میں
کشتیٔ مے لے کے اے ساقی پہنچ بہر خدا
بے ترے محفل میں دریا بار آنکھیں ہو گئیں
وہ دریا بار اشکوں کی جھڑی ہے
کہ حوت آسماں تہہ میں پڑی ہے
English meaning of dariyaa-baar
Adjective
- dispersion, diffusion of river, ocean, port, generous, donor, courageous
दरिया-बार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَریا بار)
دَریا بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔