تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرِیا بُرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرِیا بُرْد کے معانیدیکھیے
دَرِیا بُرْد کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر، مؤنث
- ایسی زمین جو دریا کے بہاؤ میں آ جائے اور وہاں کاشت نہ ہوسکے
- کوئی چیز علاوہ اراضی کے جو دریا کی طُغیانی یا سیلاب سے برباد ہوگئی ہو
- تباہ، برباد، غائب، گُم
شعر
ریت پہ میرے اور تمہارے قدموں کی
اک تحریر تھی سو وہ دریا برد ہوئی
جگنو کے ساتھ ساتھ ہی مہتاب بھی تو ہیں
ہم دریا برد گوہر نایاب بھی تو ہیں
English meaning of dariyaa-burd
Noun, Adjective, Masculine, Feminine
- a farmland which has become fruitless due to being drowned or cut away by a flooded river
- destroyed, destructible
दरिया-बुर्द के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرِیا بُرْد)
دَرِیا بُرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔