تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرِیا کا کُوزے میں بَنْد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دَرِیا کا کُوزے میں بَنْد کَرنا

کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا ، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا.

دَریا کا کُوزے میں بَنْد ہونا

کُوزے میں دریا سمانا، کسی مضمون کا مختصر الفاظ میں بیان ہونا

دَرِیا کا کُوزے میں بَھرْنا

کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا ، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا.

کُوزے میں دَریا بَنْد کَرنا

کسی بڑے مضمون یا بیان کو نہایت مختصر کر کے لکھ دینا کہ اختصار بھی ہو جائے اور مطلب بھی فوت نہ ہونے پائے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرِیا کا کُوزے میں بَنْد کَرنا کے معانیدیکھیے

دَرِیا کا کُوزے میں بَنْد کَرنا

dariyaa kaa kuuze me.n band karnaaदरिया का कूज़े में बंद करना

دَرِیا کا کُوزے میں بَنْد کَرنا کے اردو معانی

  • کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا ، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا.

दरिया का कूज़े में बंद करना के हिंदी अर्थ

  • किसी बड़े मज़मून को मुख़्तसर अलफ़ाज़ में बयान करना, किसी मुहाल या मुश्किल काम को अंजाम देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرِیا کا کُوزے میں بَنْد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرِیا کا کُوزے میں بَنْد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words