تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَروغِ مَصْلَحَت آمیز" کے متعقلہ نتائج

مَصْلَحَت

صلاح مشورہ ۔

مَصْلَحَت سَنْج

رک : مصلحت اندیش ۔

مَصْلَحَت کوش

غرض، ضرورت اور وقت کے تقاضے کے مطابق کام کرنے والا، وقت کے ساتھ چلنے والا

مَصْلَحَت کیش

رک مصلحت کوش، مصلحتوں کا شکار، مزاجاً مصلحت پسند

مَصْلَحَت گو

تقاضائے وقت کے مطابق بات کرنے والا ، موقع محل دیکھ کر گفتگو کرنے والا ۔

مَصْلَحَت سوز

مصلحت کی پروا نہ کرنے والا، نتائج سے بے پروا ہوکر کوئی کام کرنے والا، حقیقت بیان کرنے والا، بے باک ۔

مَصْلَحَت پَسَنْد

مناسب اور معقول بات سوچنے والا، وقت اور حالات کو سامنے رکھ کر اپنے رویے کا تعین کرنے والا، نرم روش اختیار کرنے والا، نتائج کے ڈر سے سچ کی پاسداری نہ کرنے والا

مَصْلَحَت اَنْدیش

مصلحت سے کام لینے والا، مناسب اور معقول بات سوچنے والا، مقتضائے وقت اور عواقب کا سمجھنے والا، حالات کے مطابق طرز عمل رکھنے والا

مَصْلَحَت اَن٘گیز

رک : مصلحت اندیش

مَصْلَحَت وَقْت

وقت کے مناسب، وقت کا تقاضا، مقتضائے وقت

مَصْلَحَت پَرَسْت

مصلحت چاہنے والا ، وقت یا حالات کے مدِّنظر محتاط اور مفاہمانہ رویہ رکھنے والا ، مناسبت حال کی رُو سے عمل کرنے والا ۔

مَصْلَحَت جُو

مشورہ طلب کرنے والا ، بھلائی چاہنے والا ، بہتری تلاش کرنے والا ، صلاح لینے والا ۔

مَصْلَحَت سَنْجی

رک : مصلحت اندیشی

مَصْلَحَت کوشی

مصلحت سے کام لینا، مکاری، فریب

مَصْلَحَت کیشی

رک : مصلحت کوشی ۔

مَصْلَحَت اَنْدیشی

موقع و محل سے سوچنا، مصلحت سے کام لینا، موقع و عواقب کی مناسبت سے سوچنے اور عمل کرنے کی صلاحیت

مَصْلَحَت پَسَنْدی

مصلحت پسند کا کام، مصلحت اندیشی وقت اور حالات کو پیش نظر رکھنے کا رجحان، مناسبت حالات کے لیے سچ بات کہنے یا صحیح عمل سے گریز کرنے کا رویہ

مَصْلَحَت کار

معاملات کی سمجھ بوجھ رکھنے والا ، حالات کے تقاضوں کے مطابق قدم اٹھانے والا ۔

مَصْلَحَت آمیز

(ایسی بات یا کام) جس میں نتیجے کے طور پرکوئی بھلائی یا مقصد شامل ہو، موقع ومحل کے مطابق، جس میں کوئی مصلحت یا بھلائی ہو، مجازاً: چال بازی اورحکمت سے بھرا ہوا، فریب پر مبنی

مَصْلَحَت آموز

نیک اور اچھا مشورہ دینے والا ، بھلائی کی طرف بلانے والا ۔

مَصْلَحَت بازی

مصلحت سے کام لینا ؛ اپنی کسی غرض یا مقصد کے حصول کے لیے کوئی بات یا کام کرنا ؛ (مجازا ً) چالبازی اور مکاری سے کام لینا ۔

مَصْلَحَت سوزی

مصلحت سے بے پروائی ، مصلحت سے کام نہ لینے کا عمل ، نتائج سے بے پروا ہوکر کام کرنا

مَصْلَحَت دِید

بھلائی، بہتری، خیرخواہی، نیک بات سوچنا

مَصْلَحَتِ عامَّہ

عام فلاح و بہبود ۔

مَصْلَحَت گوئی

مصلحت کہنا، تقاضائے وقت کے مطابق بات کرنا

مَصْلَحَت شَناسی

رک : مصلحت اندیشی ۔

مَصْلَحَتِ اِیزَدی

خدا کی مرضی ، خدا کی حکمت

مَصْلَحَت خواہ

خیر خواہ، بھلائی چاہنے والا

مَصْلَحَت بینی

مصلحت بیں کا کام، موقع و محل سے کام لینا نیز خود غرضی

مَصْلَحَت حاجی

(فقہ) سزا کی ایک قسم جو انسانی زندگی میں تنگی پیدا کرے اور دشواری کا سبب قرار دی جائے ۔

مَصْلَحَتِ مُلْکی

سلطنت کے مناصب ؛ معاملات و تدبیر مملکت ، پالیسی ۔

مَصْلَحَت ضَرُوری

(فقہ) سزا کی مصلحت کی ایک قسم ، جس کے بغیر زندگی ممکن نہ ہو یا ممکن تو ہو لیکن اس کے نقص سے انسان کی جسمانی زندگی میں نقصان لاحق ہو جاتا ہو ۔

مَصْلَحَت آمیزی

موقع و محل کے مطابق چلنا ، مصلحت سے کام لینا ؛ (مجازاً) فریب پر مبنی طرزِ عمل ، چال بازی اور حکمت ۔

مَصْلَحَت باخْتَہ

مصلحتانہ ، مکاری و عیاری کا

مَصْلَحَت تَحْسِینی

(فقہ) سزا کی مصلحت کی ایک قسم جس میں سب و شتم اور اہانت کا طریقہ اختیار کیا جائے ۔

مَصْلَحَت ضَرُورِیَہ

رک : مصلحت ضروری ۔

مَصْلَحَت کا شِکار

مصلحت میں پھنسا ہوا، کسی حکمت یا پالیسی کے تحت چلنے والا

مَصْلَحَت کا رَنگ چَڑھا ہونا

جانب دار ہونا ، حقیقت کے خلاف ہونا ۔

مَصْلَحَتاً

مصلحت سے

مَصْلَحَت کا لِبادَہ اوڑْھنا

چال بازی اور مکاری سے کام لینا ۔

مَصْلَحَت وَقْت کے خِلاف ہونا

بے موقع ہونا ، نا مناسب ہونا .

مَصْلَحَت کَرْنا

صلاح کرنا، مشورہ کرنا

مَصْلَحَت دینا

تجویز کرنا ، مشورہ یا صلاح دینا ، ہدایت کرنا ۔

مَصْلَحَت دِیکْھنا

کسی بات یاکام کے مناسب یا معقول ہونے کے جملہ پہلوؤں پر نظر رکھنا

مَصْلَحَت پُوچْھنا

رائے دریافت کرنا ، مشورہ لینا ، صلاح مشورہ معلوم کرنا ۔

مَصْلَحَت ٹَھہَرنا

مصلحت ٹھہرانا کا لازم ، مصلحت ہونا ، مرضی ہونا ۔

مَصْلَحَت ٹھانْنا

صلاح مشورے کے بعد کوئی بات طے کرنا ، کسی فیصلے پر متفق ہونا ، مصلحت اختیار کرنا ۔

مَصْلَحَت ٹَھہْرانا

مشورے سے کوئی بات طے کرنا ، مل جل کر کوئی ارادہ کرنا ۔

جِنْسِیَت مَصلَحَت

رک : ہم مشورت

غَیر مَصْلَحَت

نا مناسب

ہَم مَصْلَحَت

خِلافِ مَصلَحَت

اچھی تجویز یا حکمت کے برعکس، موقع و محل کے لحاظ سے نامناسب

قَرِینِ مَصْلَحَت

مصلحت کے مطابق

نامَہ مَصلَحَت

صلح نامہ ۔

صَلاح مَصْلَحَت کَرنا

رک : صلاح مشورہ کرنا.

دَروغِ مَصْلَحَت آمیز

ایسا جھوٹ جس میں کسی مصلحت یا صلاح و خیر کا پہلو ہو یا جس سے کسی فتنے کا سدِّ باب مدِّ نظر ہو

زَنانِ پَرْدَہ نَشِیں مَصلَحَت چناں دانَنْد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) پردے میں بیٹھنے والی عورتیں مصلحت کس طرح سمجھ سکتی ہیں

اپنی مصلحت ہر شخص خوب جانتا ہے

ہر شخص اپنی بہتری کو سمجھتا ہے، ہر آدمی اپنی کمزوریاں یا پریشانیاں اچھی طرح جانتا ہے

ہَر کَسے مَصلَحَتِ خویش نَکو می دانَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اپنی مصلحت ہر شخص خوب جانتا ہے

دَروغِ مَصْلَحَت آمیز بَہ اَز راسْتی فِتنَہ اَنگیز

ایسا جھوٹ جس سے رفع شر یا کسی بھلائی کا پہلو نکلتا ہو شر انگیز سچ سے بہتر ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَروغِ مَصْلَحَت آمیز کے معانیدیکھیے

دَروغِ مَصْلَحَت آمیز

daroG-e-maslahat-aamezदरोग़-ए-मस्लहत-आमेज़

وزن : 122212221

دَروغِ مَصْلَحَت آمیز کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ایسا جھوٹ جس میں کسی مصلحت یا صلاح و خیر کا پہلو ہو یا جس سے کسی فتنے کا سدِّ باب مدِّ نظر ہو

شعر

English meaning of daroG-e-maslahat-aamez

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a lie told for some good cause, a falsehood mixed with prudence, discretion

दरोग़-ए-मस्लहत-आमेज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा झूठ जो किसी के हित के लिए या झगड़ा ख़त्म कराने के लिए बोला जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَروغِ مَصْلَحَت آمیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَروغِ مَصْلَحَت آمیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone