تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرپَے" کے متعقلہ نتائج

دَرپَے

پیچھے

دَرپے ہونا

حاصل کرنے کے لیے پیچھے لگنا ، تلاش یا جستجو میں ہونا.

دَرْپے رَہنا

be intent upon

آبْرُو کے دَرْپے ہونا

کسی کی عزت و حرمت بگاڑنے کی فکر میں ہونا

کَمان کے دَرْپے ہونا

تیر اندازی سکیھنے کی طرف توجہ کرنا ، تیراندازی کی مشق کرنا .

دَرپی

مغرور

دَرْپ

گھمنڈ، غرور، کبر، رعونت، نخوت، عزت، ٹر، دباؤ، رعب، خوف

دَرپَئے جان ہونا

be bent upon killing, seek or desire the death (of)

دَرپَئے آزار ہونا

نقصان پہنچانے کی گھات میں رہنا، ستانے پر کمر بستہ ہونا، تکلیف یا ضرر پہنچانے کی فکر میں رہنا.

دَرْپَن

آئینہ، شیشہ، آرسی، تال کے ساتھ اہم بھیدوں میں سے ایک بھید، آنکھ، چشم، حساسیت، متحرک، جوش و خروش، ایک پہاڑ کا نام جو کویر کا مسکن مانا جاتا ہے

دَرّے

(باغ بانی) کیاریوں کی مِٹّی کی پھٹن جو خُشکی سے پیدا ہو جائے

درپئے جاں

جان کا دشمن، مار ڈالنے کی تاک میں

درپئے پندار

bent on self-conceit, pride, arrogant

درپئے آزار

جھکا ہوا، پریشان کن، مبتلا، پریشان کرنے کی طرف مائل

دَرْپَئے تَضْحِیک

insisting, bent upon humiliation

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرپَے کے معانیدیکھیے

دَرپَے

darpai•दरपै

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَرپَے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پیچھے
  • آہٹ پر، گھات میں، خواہاں، لاگو
  • تلاش یا جستجہ میں، تفتیش میں

Urdu meaning of darpai

  • Roman
  • Urdu

  • piichhe
  • aahaT par, ghaat men, Khaahaan, laaguu
  • talaash ya jasatjaa men, taftiish me.n

English meaning of darpai

Adverb

  • bent upon, intent (on), in pursuit or quest (of)

दरपै के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पीछे
  • आहट पर, घात में, इच्छुक, लागू
  • तलाश या खोज में, छानबीन में

دَرپَے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرپَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرپَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone