تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرِیافْت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرِیافْت کَرْنا کے معانیدیکھیے
دَرِیافْت کَرْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- کھوج لگانا ، پتہ لگانا ، ڈھونڈنا.
- تفتیش یا پوچھ گچھ کر کے معلوم کرنا ، معلومات فراہم کرنا.
- کوئی بات ، واقعہ یا علمی ، فنّی نکتہ وغیرہ ، دستاویزات اور دیگر ذرائع یا کسی فنّی تجربے سے معلوم کرنا ، تحقیق کرنا ؛ انکشاف کرنا.
- پہچان جانا ، پہچاننا ، سمجھنا ، شناخت کرنا.
- پوچھنا ، استفسار کرنا ، سوال کرنا.
English meaning of daryaaft-karnaa
Compound Verb
- find out, ask, enquire into, discover
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرِیافْت کَرْنا)
دَرِیافْت کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔