تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُو کرنا" کے متعقلہ نتائج

ہُو کرنا

ڈر کر چیخنا، چیخ کر بھاگ جانا نیز ہو کی آواز نکالنا

ہُو ہُو کَرنا

جانوروں کا بولنا نیز جانوروں کی سی آواز نکالنا

ہُو ہا کَرنا

شور و غل مچانا ، شور و غل کرنا ، چیخ پکار کرنا

ہاؤ ہُو کَرنا

کراہنا ، چیخنا ، چلانا ، ہائے ہائے کرنا ۔

ہُو حَق کَرنا

وجد و حال کی حالت میں نعرئہ مستانہ بلند کرنا ، خدا کا نام لینا ؛ اﷲ اﷲ کرنا ، خوب پکار پکار کر عبادت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُو کرنا کے معانیدیکھیے

ہُو کرنا

huu karnaaहु करना

محاورہ

ہُو کرنا کے اردو معانی

  • ڈر کر چیخنا، چیخ کر بھاگ جانا نیز ہو کی آواز نکالنا
  • آہ بھرنا، کراہنے کی آواز نکالنا
  • نعرئہ مستانہ مارنا، جذب و مستی میں آواز نکالنا
  • سب کچھ نیست و نابود کرنا، فنا کر دینا، حشر برپا کرنا

हु करना के हिंदी अर्थ

  • डर कर चीख़ना, चीख़ कर भाग जाना, हू की ध्वनि निकालना
  • आह भरना, कराहने की आवाज़ निकालना
  • मस्ती में नारा लगाना, मस्ती में ध्वनि निकालना
  • सब कुछ बर्बाद करना, फ़ना कर देना, ऊधम मचाना, आफ़त तोड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُو کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُو کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words