تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْناٹَک" کے متعقلہ نتائج

کَرْناٹَک

(موسیقی) میگھ راگ کی بھارجا

کَرْناٹَکی

رک ,, کرناٹک ،، (۲) جسکی یہ تانیث ہے .

کَرْناٹَک کی کِیلی

(پہلوانی) حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑنگا ڈالنے کا دان٘و اس طرح وہ گٹھری کی شکل بن جائے ، کیلی پابنس ، گٹھری یہ دان٘و دکھنی پہلوان کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْناٹَک کے معانیدیکھیے

کَرْناٹَک

karnaaTakकर्नाटक

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: موسیقی ورزش

کَرْناٹَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) میگھ راگ کی بھارجا
  • (مرغانی) وہ مرغ جس کا گوشت ہوست ، ہڈی ، زبان آنکھ اور خون سب سیاہ ہوں ، کڑک ناتھ .
  • مدارس اور اسکلے شمال کا عالقہ .

اسم، مؤنث

  • شعبدہ باز ، کرتب دکھانے والا .
  • (ورزش جسمانی) ایک قسم کی کسرت .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of karnaaTak

Noun, Masculine

  • players or jugglers from the Carnati

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْناٹَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْناٹَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words