تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْیُوزَہ" کے متعقلہ نتائج

دَرْیُوزَہ

بھیک، بھیک مانگنا، گدائی، فقیری

دَرْیُوزَہ گَری

بھیک مانگنا، بھیک مانگنے کا کام کرنا

دَرْیُوزَہ گَر

بھیک مانگنے والا، فقیر، گدا، منگتا

کاسْنِیٔ دَرْیُوزَہ

کاسۂ سائل، کاسۂ گدا

کاسَۂ دَرْیُوزَہ

beggar's bowl

کاسَۂ دَرْیُوزَہ

گدائی کا کاسہ

کشتئ دریوزہ

کاسئہ گدائی

دیروزہ

گزرا ہوا کل، بیتا ہوا کل

دَرْویزَہ

دربوزہ، بِھیک مان٘گنے کا پیشہ، گداگری گدائی، فقیری

دَرْوازَہ

خاص قسم کا بنی ہوئی چوکھٹ یا فاصلہ جس میں پلہ یا در لگے ہوتے ہیں اور جس سے ہو کر کمرے، مکان وغیرہ میں داخل ہوا جاتا ہے

دَرْبُوزَہ

بِھیک مان٘گنا ، گدائی ، گداگری.

دَرْوازے

دروازہ (رک) کی مغیّرہ حالت یا جمع.

دَراز

طویل، لمبا (مدت گفتگوں یا کوئی مادی شے وغیرہ کے لیے)

دَرازی

دراز ہونے کی کیفیت، لمبائی، طوالت

دَرْزی

وہ شخص جو پیشے کے طور پر کپڑا سینے کا کام کرتے ہو، وہ شخص جو کپڑا تراش کر سیتا ہو، خیّاظ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْیُوزَہ کے معانیدیکھیے

دَرْیُوزَہ

daryuuza•दरयूज़ा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دَرْیُوزَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیک، بھیک مانگنا، گدائی، فقیری

شعر

Urdu meaning of daryuuza

  • Roman
  • Urdu

  • bhiik, bhiik maa.ngnaa, gadaa.ii, faqiirii

English meaning of daryuuza

Noun, Masculine

दरयूज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

دَرْیُوزَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْیُوزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْیُوزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone