تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت اَفْشار" کے متعقلہ نتائج

دَسْت اَفْشار

ایسی نرم اور ملائم چیز جسے ہاتھ سے دبایا یا نِچوڑا جاسکے ، چاندی یا سونا بھی اتنا نرم ہو کہ ہہاتھ سے دبایا یا موڑا جاسکے.

زَرِ دَسْت اَفْشار

خسرو پرویز کے خزانے کا بیش بہا سونا (کہا جاتا ہے کہ یہ سونا موم کی مانند نرم تھا) نیز سونے کا وہ ترنج نُمأ گولا جو حسبِ روایت اکثر خسرو پرویز کے ہاتھ میں رہتا تھا اور اس کے ہاتھ میں موم کی طرح نرم ہو جاتا تھا

طِلائے دَسْت اَفْشار

خسرو پرویز کے خزانے میں ایک طرح کا کندن تھا بیش قیمت اور نرم ، موم کی طرح ہاتھ سے دب جانے والا ، پرویز نے اس کا ترنج اور کسریٰ نے ساگ بنا کر دسترخوان پر رکھا تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت اَفْشار کے معانیدیکھیے

دَسْت اَفْشار

dast-afshaarदस्त-अफ़्शार

اصل: فارسی

دَسْت اَفْشار کے اردو معانی

 

  • ایسی نرم اور ملائم چیز جسے ہاتھ سے دبایا یا نِچوڑا جاسکے ، چاندی یا سونا بھی اتنا نرم ہو کہ ہہاتھ سے دبایا یا موڑا جاسکے.
  • ہاتھ سے نِچوڑا ہوا عرق یا روغن وغیرہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت اَفْشار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت اَفْشار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words