تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْت مال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت مال کے معانیدیکھیے
دَسْت مال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برتن صاف کرنے اور پوچھنے کا کپڑا، صافی
- وہ رومال جو کھاتے وقت استعمال کِیا جاتا ہے، رومال، نیپکن
- (مشاطی) سنگار کرتے وقت ہاتھ میں رکھنے کا کپڑا جو ہاتھ وغیرہ پوچھنے میں کام آتا ہے
- بہت زیادہ استعمال کیا ہوا، پُرانا، فرسودہ کپڑا
- جیبی رومال، چھوٹا تولیا
- وہ کپڑا جس سے گھوڑے کی مالش کی جائے
- آسان، سہل، ہموار
- ننگا، بے پردہ
- قیدی، اسیر، گرفتار
- مال، دولت
شعر
ہمارے زخم کی سرخی بڑھا گیا ارشدؔ
وہ برگ سبز جسے دست مال ہم نے کیا
English meaning of dast-maal
दस्त-माल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बावरची-खाने की साफ़ी, बर्तन आदि साफ़ करने का कपड़ा, साफ़ी
- हाथ पोंछने का कपड़ा, वो कपड़ा जो खाना खाते समय प्रयोग किया जाता है, रूमाल, नैपकिन
- (श्रृंगार) श्रृंगार करते समय हाथ में रखने का कपड़ा जो हाथ आदि पोछने में काम आता है
- बहुत अधिक प्रयोग किया हुआ पुराना कपड़ा
- जेबी रूमाल, छोटा तौलिया
- वो कपड़ा जिस से घोड़े की मालिश की जाये
- सरल, सुगम, हमवार
- आवरणहीन, अनढका
- बंदी, क़ैदी
- धन, दौलत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْت مال)
دَسْت مال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔