تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتَگی" کے متعقلہ نتائج

دَسْتَگی

تلوار کا تسمہ یا بیڑا جو دستے کے ساتھ لٹکا رہتا ہے، دستانہ جس پر شکاری پرند کا بٹھاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتَگی کے معانیدیکھیے

دَسْتَگی

dastagiiदस्तगी

اصل: فارسی

وزن : 212

دَسْتَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تلوار کا تسمہ یا بیڑا جو دستے کے ساتھ لٹکا رہتا ہے، دستانہ جس پر شکاری پرند کا بٹھاتے ہیں
  • دستانہ جو باز یا شاہین کو ہاتھ پر بِٹھانے کے لئے پہنتے ہیں، وہ تھیلا جس میں ضروری سرکاری کاغذات رکھتے ہیں، پانی کا دستہ دار ظرف جس سے وِضو یا طہارت وغیرہ کرتے ہیں
  • وہ تسمہ جو شمشیر کے قبضۓ سے لٹکا رہے، تلوار کا بیڑا
  • کپڑے کا غلاف جو پیچوان کی منہال سے ایک بالشت تک اس لئے رکھا جاتا ہے کہ پیتے وقت پیچ کی تری کام اثر ہاتھ تک نہ پہنچے
  • وہ چیز جو گرفت کےلئے کسی ظرف میں لگی ہوئی ہوتی ہے، چھوٹا دستہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of dastagii

Noun, Feminine

  • falconer's glove
  • handle

दस्तगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह दस्ताना जो बाज़ पक्षी को हाथ पर बैठाते समय पहिनते हैं, दस्ता, हैडिल, पानी का लोटा जिससे वजू या शौच करते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone