تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتَک چِٹّھی" کے متعقلہ نتائج

دَسْتَک

تالی، ہاتھ پر ہاتھ مارنے کا عمل

دَسْتَک زَنی

شور، چہکار، آواز

دَسْتَک دینا

تالی بجانا، (اہل خانہ کو اطلاع دینے کے لیے) دروازے پر کھڑے ہوکر تالی بجانا، کنڈی بجانا، دروازے کو کھٹکٹھانا، تھپتھپانا

دَسْتَک سَوار

وہ شخص جو کسی کچہری سے قُرقی کا حکم یا پروانہ یا تحصیل وصول کے لئے سواری عموماََ گھوڑے پر جائے تحصیل وغیرہ کا چپڑاسی .

دَسْتَک آنا

قرقی آنا .

دَسْتَک ہونا

کھٹکا ہونا ، دروازہ بجانے کی آواز ہونا .

دَسْتَکی

ہاتھ میں لینے یا جیب وغیرہ میں رکھنے کے قابل کوئی چھوٹی چیز، یادداشتوں کے اِندراج کے لئے ایک چھوٹی سی کتاب، نوٹ بک

دَسْتَک پِیادَہ

وہ شخص جوکسی کچہری سے قرقی کا حکم یا کوئی پروانہ، یا تحصیل وصول کے لئے پا پیادہ جائے

دَسْتَک بانْدھنا

محصول لگانا، محصول مقرر کرنا

دَسْتَک اُٹْھنا

شور ہونا ، آواز آنا .

دَسْتَک چِٹّھی

بلا بھیجنا، بلوانا، طلب کرنا، پروانہ، دستک

دَسْتَک مارْنا

تالی بجانا

دَسْتَک چَلْنا

تالی بجانا ، بُلانا ، پکارنا .

دَسْتَک لَگانا

محصول لگانا

دَسْتَک بَجانا

تالی بجانا .

دَسْتَخَط ہونا

تحریر کے آخر میں لکھنے والے کا نام اُسی کے قلم سے لکھا ہونا

دَسْتَخَط کَرنا

اپنا نام ہاتھ سے لکھنا ؛ عموماََ کوئی حکم وغیرہ تحریر کرنا .

دَسْتَخَط بَنانا

دستخط کرنا . ضرورتاََ کسی تحریر پر اپنا نام اپنے قلم سے لکھنا .

دَسْتِ خُود دَہانِ خود، کَر نَہ خُورْد، زِیانِ خُود

جو خود مختار ہو اس کا مطلب خوب حاصل ہوتا ہے اس پر بھی وہ اگر فائدہ نہ اُٹھائے تو اس کا نقصان ہے عموماً ضیافت میں مہمان کے سامنے کھانا چُن کر کہتے ہیں کہ دست خود ہانِ خود .

دستِ خود دہانِ خود

خود کی مدد، خود کا کیا ہوا کام اچھا لگنا اور اس کی تعریف کے پل باند دینا

دَسْتِ کُشادَہ

کُھلَا ہاتھ، سخاوت، بخشش

دَسْتِ خُدا

خدا کا ہاتھ، حضرت علی کا لقب، یَدُاللہ

دَسْتِ خانَہ

مکمل گھر .

دَسْتِ خَر

گدھّے کا کیر ، گالی .

دَسْتِ کَرم

کرم کرنے والا ہاتھ ، مراد : کرم ، بخشش ، مہربانی .

دَشْتِ خَطا

مُلکِ خطا کا جنگل .

دَسْتِ خَطَر

پاسے کا ہاتھ جس پر بہت سا مال لگا ہو

دَسْتی خَط

ہاتھ کا لِکھا ہوا .

دَسْتی قُوَّت

ہاتھوں کا زور، ہاتھ کی طاقت کے ذریعے (کام کرنا)

دَسْتی کِتاب

ہینڈ بُک، دستور العمل

دَسْتی کَرْگا

کَھڈَی، ہاتھ سے کپڑا بُننے کی کل یا مشین .

دَسْتی کَرگھا

کَھڈَی، ہاتھ سے کپڑا بُننے کی کل یا مشین .

دَشْتِ کَرْبَلا

رک : دشتِ بلا .

دَسْتی کارِیگَری

ہاتھ کی ہنر مندی ، دست کاری .

دَسْتِ قُدْرَت

طاقَت، قابلیت، اختیار، قابو

دَشْتِ قَتال

میداَنِ جنگ .

دَشْتِ قَبْچاق

صحَرائے تاتار کے علاقے کا ایک جنگل جہاں کے لوگ سیہ گری میں مشہور ہیں .

شِکاری دَسْتَک

جب جنگلی درندہ اپنی شکار گاہ کی حدود کے باہر شکار کرتا ہے تو اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ باآوازِ بلند کہے کہ چونکہ میں بھوکا ہوں اس لیے مجھ کو یہاں شکار کرنے کی اجازت دی جائے، شکار کرنے کے لیے مطلع کرنا

دَرْوازے پَر دَستَک دینا

دروازہ کھٹکھٹانا.

دَر پَر دَسْتک دینا

آئی تھی کیا کیا ارماں لے کر مل نہ سکی دیوانے سے خالی در پر دستک دے کر لوٹ گئی تنہائی بھی

عَمَلِ دَسْتَک

(قانون) دستک جاری کرنا بباعث نہ داخل ہونے روپیہ کے، ایک تحریری حکم جس کو افسرِ مجاز کسی جائداد کے نیلام میں خریدنے والے کو قبضہ حاصل کرنے کی اجازت دے ، کسی چیز کی نکاسی کی اجازت ، ایک تحریز جس سے کسی چیز کا قبضہ دیا جائے، حق کا سارٹیفکیٹ، جائداد وصول کرنے کی اجازت کی بابت حکم جاری کرانا

دَست کَش ہونا

دَسْت کُشائی

مدد ، امداد یا معاونت کرنے کا عمل ، دستگیری .

دَسْتْکاری کَرنا

تزئین کرنا ، آراستہ کرنا .

دَسْتْخَطی صاد بَنانا

اپنے نام کے دستخط کی بجائے صرف 'ص' بنانا .

دَستکِی

بازداروں اور شِکرے بازوں کا چمڑے کا دستانہ .

دَسْت کَش

دست بردار، کسی کام سے ہاتھ کھین٘چنے والا، ترک کر دینے والا، پہلو تہی کرنے والا، کشتی کا ایک دانو جس میں حریف اگر نیچے ہو تو داہنی طرف کا بایاں ہاتھ کھینچ کر چت کیا جاتا ہے

دَسْت کَلّا

(پیشہ آب براری) مشک کے دہانے کے قریب کے بازو جس میں مشک لٹکانے یا کندھے پر اُتھانے کے تسمے کے سِرے بان٘ھے جاتے ہیں ، پائنچہ .

دَسْت کَشاں

ہاتھ پکڑ کر کھین٘چنے والا ؛ چلنے کے وقت سہارا دینے والا .

دَسْت کَشی

دست کش سے اسمِ کیفیت ، بے تعلقی ، دست برداری .

دوسْت کُش

دوستی کے بدلے دشمنی کرنا، بے رُخی، بے مروتی.

دَسْت خوش

دل لگی ، خوش طبعی یا مسخرگی کا سامان .

دَسْتْکانَہ

پاسپورٹ کی فِیس یا مقدمہ یا سمن کی فِیس .

دَسْتْخَط

اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام، کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اس کے قلم سے ہو

دَسْتکار

کاریگر، صنّاع، ہنرمند

دَسْتکات

پروانہ جات .

دَسْتکاری

ہاتھ کا کام یا کاریگری

دَسْتْخَطی مُہِم

مہم کے طور پر دستخط لینے کا کام، دستخط کرانے کی مہم چلانا

دوسْتی کَرْنا

لَو لگانا، یارانہ کرنا، میل جول رکھنا

دَسْتی کَرنا

کُشتی کا دان٘و چلانا یا لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتَک چِٹّھی کے معانیدیکھیے

دَسْتَک چِٹّھی

dastak-chiTThiiदस्तक-चिट्ठी

وزن : 2222

دَسْتَک چِٹّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بلا بھیجنا، بلوانا، طلب کرنا، پروانہ، دستک
  • پاسپورٹ

English meaning of dastak-chiTThii

Noun, Feminine

  • passport
  • summon

दस्तक-चिट्ठी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पासपोर्ट
  • बुला भेजना, बुलवाना, तलब करना, परवाना, दस्तक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتَک چِٹّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتَک چِٹّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone