تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتَک کے معانیدیکھیے
دَسْتَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تالی، ہاتھ پر ہاتھ مارنے کا عمل
- دروازہ بجانا، دروازہ اور پھاٹک کھٹکھٹانے اور تھپتھپانے کا عمل
- محصول، ٹیکس
- پروانۂ راہ داری، مالگزاری وصول کرنے کا پروانہ
- کسی کچہری سے جاری شدہ مہری حکم، پروانہ، وارنٹ
- ڈن٘ڈ یا جرمانے کی ادائیگی کا حکم نامہ
- قرقی کا حکم، قرقی
وضاحتی ویڈیو
شعر
دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہے
کس کی آہٹ سنتا ہوں ویرانے میں
ہم کسی در پہ نہ ٹھٹکے نہ کہیں دستک دی
سیکڑوں در تھے مری جاں ترے در سے پہلے
میں اس کو بھول گیا ہوں وہ مجھ کو بھول گیا
تو پھر یہ دل پہ کیوں دستک سی ناگہانی ہوئی
English meaning of dastak
Noun, Feminine
- clapping of the hands in order to draw (commonly with a view of drawing a person's attention)
- knock or rap (at a door)
- tax, commission
- passport, permission to pass through a territory
- citation, summons, warrant, judicial writ
- a warrant to legal seizure of property, confiscation
- fee for serving a summon
दस्तक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दोनों हथेलियों के परस्पर आघात करने की क्रिया, हाथ पर हाथ मारने की क्रिया, करताल, ताली
- बुलाने के लिए हाथ से कुंडी खटखटाने की क्रिया या अवस्था, द्वार पर हाथ मारना, खटखटाना
- कर, टैक
- माल आदि के आने-जाने की लिखित आज्ञा, मालगुज़ारी वसूल करने का परवाना
- किसी कचहरी से जारी मोहरी आदेश, परवाना, वारंट, राजादेश, हुक्मनामा
- दंड या जुर्माने की वसूली का आदेश
- कुर्की का आदेश, कुर्की
دَسْتَک کے مترادفات
دَسْتَک کے قافیہ الفاظ
دَسْتَک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتَک)
دَسْتَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔