تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوحَہ" کے متعقلہ نتائج

دَوحَہ

چھتنار ، بڑا درخت کاتنا، گھنا سایہ دار درخت.

دوتا

رک : دُوت

دُونا

دُگنا، المضاعف، دوچند، دوہرا

دَورَہ

گَردِش، چَکَر، پھیر

دَوا

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے، دارو

دوسا

دردِ سر

دَولَہ

کسی نام یا خطاب کے ساتھ بطور لاحقۂ بمعنی دولت مستعمل جیسے : اعتماد الدولہ ، یمین الدولہ

دَونَہ

رک، دونا (۲)، بطور دوا مستعمل

دَوڑا

a runner

دُوجا

دوسرا، دوم، ثانی

دولا

جُھولا

دَورا

بڑا ٹوکرا جس کا ڈھکنا نہ ہو، بڑا کونڈا، جَھلَی کی قسم کی، مگر اس سے چھوٹی ایک قسم کی پٹاری نما ٹوکری

دُوکَہ

(اراضیات) نوکدار ، تکہ نما (Fusolina)

دوشَہ

دودھ کا برتن

دُودَہ

دُھنوان.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوحَہ کے معانیدیکھیے

دَوحَہ

dauha•दौहा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَوحَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھتنار ، بڑا درخت کاتنا، گھنا سایہ دار درخت.

Urdu meaning of dauha

  • Roman
  • Urdu

  • chhatnaar, ba.Daa daraKht kaatnaa, ghunnaa saayaadaar daraKht

दौहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छतनार, बड़ा वृक्ष का तना, घना छायादार वृक्ष

دَوحَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone