تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَورَہ" کے متعقلہ نتائج

دَورَہ

گَردِش، چَکَر، پھیر

دَورَہ ہونا

حکام کا گشت پر روانہ ہونا

دَورَہ اُٹْھنا

دورہ پڑنا

دَورَہ خوان

قرآنِ مجید کی تلاوت کرنے والا، قرآن سنانے والا.

دَورَہ لَگانا

معائنہ کرنا؛ حفاظت کرنا.

دَورَۂ اَثَر

حلقۂ اثر.

دَورَۂ مَرْض

کسی بیماری کا بار بار عود کر آنا.

دَورَۂ چَرْخ

(مجازاً) گردشِ فلک.

دَورَۂ چَشْم

(مجازاً) حکومت، حاکمیت.

دَورَہ فَرْمانا

کسی بہت بڑے افسر کا معائنہ کے لیے جانا.

دَورَہ بَنْدْھنا

(کسی چیز ک) پَے در پَے ہونا

دَورَہ بَاندْھنا

متواتر چکر لگانا جس سے حلقہ بن جائے؛ لگاتار (شراب وغیرہ) پِلانا.

دَورَہ سُپُرد ہونا

(قانون) دورہ سپرد کرنا کا لازم

دَورَہ سُپُرْد کَرْنا

(قانون) فوجداری کا سنگین مقدّمہ تجویز کے لیے سیشن جج کے سپرد کرنا

دَورَۂ حَدِیث

اصولِ فقہ و حدیث یاد کرنے کا عمل، حدیث کی تدریس و تعلیم.

دَورَۂ آخِری

(مجازاً) موت، انتقال.

دَورَۂ آفْتاب

رات تمام ہونے کے بعد سحر کے وقت طلوعِ آفتاب کا وقت.

دَورَۂ اَفْلاک

(مجازاً) سعد ستاروں کا اثر.

دَورَۂ دَوراں

عہد، زمانہ، وقت.

دَور دَورَہ

افراط کثرت، زیادتی

مَجالِس دَورَہ

دورہ کرنے والی کمیٹیاں یا گروہ ۔

طُوفانی دَورَہ

کسی شخص کا وہ دورہ جس میں وہ کسی ایک جگہ پر بہت مختصر عرصے کے لیے قیام کرے اور آگے روانہ ہو جائے .

قَلْبی دَورَہ

(طب) دل كا دورہ ، ہارٹ اٹیک ، ایک مرض ۔

مُطالِعاتی دَورَہ

مطالعہ ، چھان بین یا تحقیق کی غرض سے کیا جانے والا دورہ ۔

مِرْگی کا دَورَہ

مرض مرگی کا حملہ

خُون کا دَورَہ

دوران خون، خون کا بدن میں گردش کرنا، خون کا چکر

دِل کا دَورَہ

خُطْباتی اَدَب دَورَہ

ماہر اساتذہ کا مختلف علمی اداروں، دانش گاہوں اور دوسرے اداروں میں موضوعاتی درس کے لیے جانا

دَور دَورَہ رَہنا

جاری و ساری رہنا۔

دَور دَورَہ ہونا

دَور دَورَہ چَلْنا

رواج عام ہونا ، دور چلنا .

دَور دَورَہ دیکْھنا

برتری کے ساتھ رواج پانا ، عمل دخل ، اثر و نفاذ یا چلن ہونا۔

غَشی کا دَورَہ

دِماغی دَورَہ پَڑنْا

پاگل پن کا دورہ پڑنا.

دَور دَورَہ شُرُوع ہونا

برتری قائم ہونا ، مسابقت پانا۔

دِل کا دَورَہ پَڑْنا

دل کی بیماری کے باعث سینے میں درد محسوس ہونا

ہَنسی کا دَورَہ پَڑنا

مسلسل ہنسنا ، ہنستے ہی رہنا ، بہت زیادہ ہنسنا ، بار بار ہنسنا ۔

توند کا دَورَہ نِکْلا ہونا

پیٹ بہت بڑھانا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَورَہ کے معانیدیکھیے

دَورَہ

dauraदौरा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: دَارَ

دَورَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گَردِش، چَکَر، پھیر
  • گھیرا، احاطہ، مسافت
  • خون کی گردش، فراہمی خون
  • پانی کا بہاؤ
  • کسی مرض کی نوبت، باری
  • وبائی یا متعدی مرض کا پھیلاؤ
  • دور، زمانہ، عہد
  • دور دورہ، غلبہ
  • دورِ حکومت، عروجِ سلطنت، حکومت یا حکمرانی کا زمانہ یا عہد
  • کسی ایک بادشاہ کا زمانۂ حکومت
  • حاکم یا کاروباری شخص کا دیکھ بھال یا نگرانی کے لیے متعلقہ مقامات کا گشت یا سفر
  • نِیل کی ڈلیاں گِھسنے کا مٹی کا اُتّھلواں کونڈا
  • کسی سیاسی یا دینی مقصد سے یا حکومت کے فرائض انجام دینے کے لئے ملک کے مختلف مقامات پر جانا
  • سیر و تفریح کے لئے جانا
  • حلقہ، گِھراؤ
  • تاروں کے گول دائرہ میں برقی رو کا راستہ، سرکِٹ
  • یاد کرنے، دہرانے یا سُنانے کے لئے قرآنِ مجید کی تلاوت
  • سیّاروں کی اپنے مدار پر گردش، چکّر
  • شراب کا دور
  • تعلیمی نصاب کی درجہ بدرجہ مقررّہ مدّت

شعر

English meaning of daura

Noun, Masculine

  • circuit, revolution
  • a bout of drinking
  • a fit of sickness or fainting
  • reign, sovereignty
  • session
  • tour
  • repetition to remember Holy Qur'an

दौरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधिकारियों का भ्रमण, क्षेत्र में गश्त, विदेश यात्रा, रोग, बीमारी
  • चारों ओर घूमने की क्रिया, चक्कर, भ्रमण
  • बराबर इधर-उधर या चारों ओर घूमते-फिरते रहने की अवस्था या दशा।
  • चक्र, चक्कर, गदश, बारी, नौबत, अफ़सरों का गश्त ।
  • चक्र, चक्कर, गदश, बारी, नौबत, अफ़सरों का गश्त ।

دَورَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words