تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَولَتِ دُنِیا پَر لات مارْنا" کے متعقلہ نتائج

دَولَتِ دُنِیا پَر لات مارْنا

دولت کو حقیر جاننا

دُنِیا پَہ لات مارْنا

دنیا کو حقیر سمجھنا اور خاطر میں نہ لانا ، دنیا کو حقارت سے ٹھکرا دینا ، تارک الدنیا ہو جانا.

دُنِیا پَر لات مارْنا

دنیا کو حقیر سمجھنا اور خاطر میں نہ لانا ، دنیا کو حقارت سے ٹھکرا دینا ، تارک الدنیا ہو جانا.

قَبْر پَر لات مارْنا

کسی بخیل سے اتّفاقیہ سخاوت ہو جانا.

کِسی چِیز پَر لات مارْنا

کسی چیز کو ٹھکرانا ، کسی چیز کو چھوڑنا یا خاطر میں نہ لانا

رُسْتَم کی گور پَر لات مارْنا

بہادری کا جھوٹا دعویٰ کرنا.

حاتِم کی قَبْر پَر لات مارْنا

سخت فیاضی کرنا، سخاوت میں حاتم سے بڑھ جانا، بخیل سےاتفاقیہ سخاوت ہوجائے تو مذاقاً کہتے ہیں

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَولَتِ دُنِیا پَر لات مارْنا کے معانیدیکھیے

دَولَتِ دُنِیا پَر لات مارْنا

daulat-e-duniyaa par laat maarnaaदौलत-ए-दुनिया पर लात मारना

محاورہ

دَولَتِ دُنِیا پَر لات مارْنا کے اردو معانی

  • دولت کو حقیر جاننا

दौलत-ए-दुनिया पर लात मारना के हिंदी अर्थ

  • दौलत को हक़ीर जानना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَولَتِ دُنِیا پَر لات مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَولَتِ دُنِیا پَر لات مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words