تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی چِیز پَر لات مارْنا" کے متعقلہ نتائج

کِسی چِیز پَر لات مارْنا

کسی چیز کو ٹھکرانا ، کسی چیز کو چھوڑنا یا خاطر میں نہ لانا

کِسی چِیز کو کِسی کے مُنہ پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

کِسی چِیز پَر نَہ تُھوکْنا

اسے خاطر میں نہ لانا ، کسی چیز سے نہایت اکراہ اور نفرت ظاہر کرنا

کِسی چِیز پَر آنکھ نَہ ٹَھیرنا

کسی چیز کی آب و تاب کی وجہ سے اس پر نظر نہ پڑ سکنا

کِسی چِیز پَر ہاتھ نَہ رَکْھنے دینا

گرانی کے باعث اس چیز کو نہ چھونے دینا ، زیادہ قدر و مانگ کے باعث کسی چیز کو ہاتھ نہ لگانے دینا ، کسی چیز کی فروخت میں نہایت بے پروائی و ترش روئی کو کام میں لانا

دُنِیا پَر لات مارْنا

دنیا کو حقیر سمجھنا اور خاطر میں نہ لانا ، دنیا کو حقارت سے ٹھکرا دینا ، تارک الدنیا ہو جانا.

قَبْر پَر لات مارْنا

کسی بخیل سے اتّفاقیہ سخاوت ہو جانا.

کِسی چِیز کو کِسی کے سَر پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

دَولَتِ دُنِیا پَر لات مارْنا

دولت کو حقیر جاننا

رُسْتَم کی گور پَر لات مارْنا

بہادری کا جھوٹا دعویٰ کرنا.

حاتِم کی قَبْر پَر لات مارْنا

سخت فیاضی کرنا، سخاوت میں حاتم سے بڑھ جانا، بخیل سےاتفاقیہ سخاوت ہوجائے تو مذاقاً کہتے ہیں

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں

کِسی چِیز پَر دِل لَلْچانا

کسی چیز پر دل مائل یا راغب ہونا، کسی بات کو دل چاہنا

کِسی چِیز پَر دِل چَلْنا

کسی پر مائل و راغب ہونا ، کسی چیز پر جی للچانا ، کسی چیز کو نہایت جی چاہنا ، کسی بات پر من چاہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی چِیز پَر لات مارْنا کے معانیدیکھیے

کِسی چِیز پَر لات مارْنا

kisii chiiz par laat maarnaaकिसी चीज़ पर लात मारना

محاورہ

کِسی چِیز پَر لات مارْنا کے اردو معانی

  • کسی چیز کو ٹھکرانا ، کسی چیز کو چھوڑنا یا خاطر میں نہ لانا

किसी चीज़ पर लात मारना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ को ठुकराना, किसी चीज़ को छोड़ना या ख़ातिर में ना लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی چِیز پَر لات مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی چِیز پَر لات مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words