تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَورِ اُفتادْگی" کے متعقلہ نتائج

دَور

(کشمیری) کان میں پہننے کا زیور ، آویزہ.

دَورِ مَے

دور جام، شراب کے پیالہ کا دور

دَورِ جَنگ

لڑائی کا عرصہ ، لڑنے کا زمانہ ، حالتِ جنگ۔

دَورِ حَرْف

(کتابت) دور یا دائرہ حرف ، حرف کا قطع دائرے کی شکل یعنی حلقہ نما بنا ہوا حصّہ .

دَورِ فَلَک

گردشِ آسماں، حالاتِ زمانہ، گردشِ وقت

دَورِ قَلَم

(کتابت و قلم سازی) قلم کی موٹائی۔

دَورِ قَمَر

چاند کے گِرد گول دائرہ، چان٘د کی منزل .

دَورِ زُحَل

(ہیئت) نظامِ شمسی کا دوسرا بڑا سیّارہ جو سورج کے گِرد چکّر اُنتیس سال میں مکمل کرتا ہے ، فلکی اثرات کے اعتبار سے یہ بہت طاقت ور ہے ، سنیچر تارہ۔

دَورِ فَرُخ

عہدِ مُبارک ۔

دَور دَورَہ

افراط کثرت، زیادتی

دَور بَہ دَور

ہر زمانے میں ، عہد بہ عہد ، رفتہ رفتہ .

دَورَق

(طب) وزن کا ایک قدیم پیمانہ

دَورِ تَسَلْسُل

ایک حالت سے چل کر مختلف حالتوں سے گُزرنے کے بعد پھر اسی پہلی حالت پر واپس آجانا۔

دَور دار

جس کے کناروں پر طلائی یا ریشمی کام کیا ہوا ہو ، حاشیہ دار۔

دَورِ سَبُو

دَورِ جام

جام شراب، شراب کا پیالہ

دَور و تَسَلْسُل

(فلسفہ) کسی چیز کا دور کرتے کرتے اپنی ذات پر ٹھہرنا اس طرح کہ تسلسل ہوجائے۔

دَورِ مُزْدَوَج

(کتابت) دو مختلف کلموں کے دوائر جو تحریر میں ایک کردیئے جائیں یعنی ایک حرفِ کا دور دوسرے حرف کے دور میں ضم کردیا جائے اور وہ دور دونوں حرف میں مشترک پایا جائے۔

دَورِ ثانی

دوسرا دور .

دَور دَوراں

رواج ، فیشن ۔

دَورِ آلام

مصائب اور تنگی کا زمانہ .

دَورِ فاسِد

دَورِ اِحْیا

وہ زمانہ جب کسی قوم نظریے یا علم کو نئی زندگی مِلے۔

دورِ پُر فتن

فتنہ و فساد سے بھرا زمانہ، فتنہ انگیز، مشکل وقت، آفات سے بھری ہوئی زندگی

دَورِ جَہاں

زمانہ، دُنیا

دَورِ زَماں

گردشِ زمانہ۔

دَورِ آخِر

دورِ اخیر، ابد تک، ختم دنیا تک

دَورِ اَخِیر

آخری زمانہ ؛ (مجازاً) عمر کی آخری منزل ۔

دَورِ دامَن

قمیض ، کُرتہ یا جمپر کے سامنے کا حصّہ کا ناپ .

دَور دَورا

رک : دور دورہ۔

دَورِ حَیات

عرصہ زندگی، پیدائش سے موت تک کا زمانہ، عرصۂ حیات

دَورِ مِینا

شراب کا دور

دَورِ جَدید

عہد حاضر ، موجودہ زمانہ ، نیا زمانہ۔

دَورِ لَمْعاں

چمک ، کرن ، روشنی کا چھلا۔

دَورِ ہَسْتی

عرصہ زندگی ، زندگی .

دَوْر ہُوْش و عَمَل

دَور اَیّام

گردشِ زمانہ ، مرورِ ایّام .

دَورِ حاضِر

رک : دورِ جدید۔

دَورِ حَجَری

وہ زَمانہ جب انسان پتھر سے اوزار ، برتن اور دوسری ضروریاتِ زندگی کی اشیا بناتا تھا۔

دَورِ تارِیک

(مجازاً) جہالت اور بے علمی کا زمانہ ، نحوست اور تباہی کا عہد۔

دَورِ تُرَنْجی

(کتابت) دور یا دائرۂ ترنجی ، حرف کے دائرے یا دور کی ایسی کشش جس کے دونوں سروں بڑھا کر ملانے سے شلجم کی شکل معلوم ہو.

دَورِ اَنامِل

نا اُمیدی کا زمانہ ۔

دَورِ اِبْتِلا

مصیبت، تباہی اور بربادی کا زمانہ

دَورِ نَہاری

(مجازاً) صبح کی عبادت ، صبح کی تلاوتِ کلام پاک .

دَورِ تَکْوین

وجود پذیر ہونے کا زمانہ ، ظہور یا وجود میں آنے کا وقت۔

دَورِ حاضِرَہ

رک : دورِ حاضرہ یہ بڑی اچھی بات ہے لیکن دورِ حاضرہ کے لئے کچھ ایسی اچھی بھی نہیں .

دَورِ ہِلالی

رک : دورِ قمر.

دَورِ آسْمانی

گردشِ زمانہ

دَورِ مُوسِیقی

اُصول یا ضابطہ، ساز و آواز.

دَور دار شال

حاشیہ دار شال جس کے چاروں طرف حاشیے اور اونی بیل کڑھی ہوئی ہو اور متن سادہ ہو۔

دَوْرِ اَوّل

پہلی بار، آغاز، آغاز کا زمانہ

دَورِ مَکافات

اچَھے بُرے اعمال کا بدلہ ملنے کا عہد .

دَور میں آنا

گردش میں آنا

دَورِ پَیمانَہ

ترتیب وار جام ایک شخص کے بعد دوسرے شخص کو دینا

دَورِ مَعْشُوقی

رک : دور مُزْدَوَج

دَور دَور ہونا

اقتدار میں آنا ، صاحبِ اختیار ہونا۔

دَورِ اَوَّلِین

ابتدائی زمانہ ، عہدِ قدیم ، پُرانا زمانہ ۔

دَورِ مُدَوِّر

ایک ہی تسلسل میں گولائی میں .

دَورِ اُفتادْگی

دَور باندْھنا

سماں طاری کرنا ، سماں بانْدھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَورِ اُفتادْگی کے معانیدیکھیے

دَورِ اُفتادْگی

daur-e-uftaadgiiदौर-ए-उफ़्तादगी

وزن : 222212

English meaning of daur-e-uftaadgii

  • time, age of fall, helplessness, weakness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَورِ اُفتادْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَورِ اُفتادْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone