تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوِش" کے متعقلہ نتائج

دَوِش

دوڑ، بھاگ، چلنا، مجازاً: رُخ، توجہ

دوش

کندھا، مونڈھا

دوش

غلطی، قصور، خطا

دوش ہونا

be blamed, be accused (of)

دوش دینا

الزام لگانا، تہمت دھرنا

دوش و فَرْدا

گُزرا ہوا دن اور آنے والا دن

دوش لَگانا

الزام عائد کرنا.

دوش اَنْداز

وہ کپڑا جو نائی کسی کی حجامت بناتے وقت اس کے کندھے اور سینے پر ڈال دیتے ہیں تاکہ اس کا لباس خراب نہ ہو

دوش مال

وہ انگوچھا، تولیا یا رومال جو قصّاب، سائیس اور حجَام وغیرہ استعمال کرتے اور مون٘ڈھوں پر ڈالتے ہیں

دوشا دوش

۱. رک: دوش بدوش.

دوش پَہ رَکْھنا

کاندھوں پر چڑھانا، بِٹھانا یا رکھنا

دوش و اِمْروز

گُزرا ہوا کل اور آج، (مجازاً) ماضی و حال

دوش پَر رَکْھنا

کاندھوں پر چڑھانا، بِٹھانا یا رکھنا

دوش سے اُتارْنا

عہدہ برآہونا، چھوڑنا

دوش پَتْر

فرد جرم، فرد الزام، چارج شیٹ، وہ پیپر جس میں مجرموں کے جرائم وغیرہ کی تفصیل درج ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوِش کے معانیدیکھیے

دَوِش

davish•दविश

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دَوِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوڑ، بھاگ، چلنا، مجازاً: رُخ، توجہ

Urdu meaning of davish

  • Roman
  • Urdu

  • dau.D, bhaag, chalnaa, majaaznah ruKh, tavajjaa

English meaning of davish

Noun, Feminine

  • run, walk, run away, Metaphorically: face, attention

दविश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दौड़, भाग, चलना, प्रतीकात्मक: रुख़, ध्यान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone