تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوش" کے متعقلہ نتائج

دوش

کندھا، مونڈھا

دَوِش

دوڑ، بھاگ، چلنا، مجازاً: رُخ، توجہ

دوش

غلطی، قصور، خطا

دوش ہونا

be blamed, be accused (of)

دوش دینا

الزام لگانا، تہمت دھرنا

دوش و فَرْدا

گُزرا ہوا دن اور آنے والا دن

دوش لَگانا

الزام عائد کرنا.

دوش اَنْداز

وہ کپڑا جو نائی کسی کی حجامت بناتے وقت اس کے کندھے اور سینے پر ڈال دیتے ہیں تاکہ اس کا لباس خراب نہ ہو

دوش مال

وہ انگوچھا، تولیا یا رومال جو قصّاب، سائیس اور حجَام وغیرہ استعمال کرتے اور مون٘ڈھوں پر ڈالتے ہیں

دوشا دوش

۱. رک: دوش بدوش.

دوش پَہ رَکْھنا

کاندھوں پر چڑھانا، بِٹھانا یا رکھنا

دوش و اِمْروز

گُزرا ہوا کل اور آج، (مجازاً) ماضی و حال

دوش پَر رَکْھنا

کاندھوں پر چڑھانا، بِٹھانا یا رکھنا

دوش سے اُتارْنا

عہدہ برآہونا، چھوڑنا

دوش پَتْر

فرد جرم، فرد الزام، چارج شیٹ، وہ پیپر جس میں مجرموں کے جرائم وغیرہ کی تفصیل درج ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دوش کے معانیدیکھیے

دوش

dosh•दोश

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دوش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کندھا، مونڈھا
  • محورِ حامل
  • توپ کے دووں پہلوؤں میں لگے ہوئے اُسطوانے جن کی چُول پر وہ رُخ موڑنے کے لیے گردش کرتی ہے

اسم، مذکر

  • گزرا ہوا دن
  • کل رات
  • (مجازاً) گُزرا ہوا وقت، ماضی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دوش

غلطی، قصور، خطا

Urdu meaning of dosh

  • Roman
  • Urdu

  • kandhaa, muunDhaa
  • mahvar-e-haamil; top ke dova.n pahluu.o.n me.n lage hu.e usatvaane jin kii chuu.ol par vo ruKh mo.Dne ke li.e gardish kartii hai
  • guzraa hu.a din ; kal raat; (majaazan) guzraa hu.a vaqt, maazii

English meaning of dosh

Noun, Masculine

  • shoulder

Noun, Masculine

  • last night, yesterday, yesterday evening

दोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कंधा, स्कंध, मोढ़ा
  • टोप, केंद्रीय भाग, तोप की कील, संतुलित रखने के लिए कोई भी ऐसा सहारा या ठोकर
  • तोप के दोनों ओर लगे सिलेंडर जैसा बेलन, जिनकी धुरी पर घूमकर यह दिशा बदलती है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुज़रा हुआ दिन
  • गुज़री हुई रात, कल रात
  • (लाक्षणिक) गुज़रा हुआ समय, माज़ी, भूतकाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone