تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوبَنْد" کے متعقلہ نتائج

دِیوبَنْد

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوبَنْد کے معانیدیکھیے

دِیوبَنْد

deobandदेवबंद

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: پہلوانی سپہ گری

دِیوبَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیو کو زیر ، مسخر با قابو کرنے والا ، جادوگر.
  • (کُشتی) دان٘و جسکی یہ صورت ہوتی ہے کہ بڑے ہوئے حریف کے داہنے بازو کی طرف بیٹھتے ہیں اور اپنے بائیں بازو کو اس کے بائیں بازو کے اوپر سے ڈال کر اپنے بائیں ہاتھ کو اس کی پسلی کی طرف سے بشست پر لے جاتے ہیں پھر داہنے ہاتھ سے اس کے داہنے ہاتھ کا پونہچہ یا کلائی پکڑ کر اس کے سر کی داہنی طرف کو کھینچ لیتے ہیں. حریف بے قابو ہو جاتا ہے.
  • (سپہ گری) چُھری سے حملہ کرنے کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ پڑے ہوئے حریف کے بائیں پہلو کے برابر اپنا داہنا پاؤں اور بائیں گھٹنے کے برابر اپنا بایاں گُھٹنا رکھ کے کھڑے ہو جاتے ہیں اور اس کا بایاں ہاتھ اپنی داہنی کمر اور ران کے بیچ میں داب کے اپنی بائیں جانب پھر کر اپنی داہنی ٹانگ اس کے بائیں ہاتھ اور کمر سے نکال کر گردن تک لے جاتے ہیں اور داہنے ہاتھ پر داہنا پاؤں زور سے رکھتے ہیں پھر اپنا بایاں گھٹنا ٹیک کر چھری کمر پر رکھ دیتے ہیں
  • وہ جگہ جہاں دیو رہتے ہوں ؛ مہینے کا سولھواں دن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of deoband

Noun, Masculine

  • Deoband-name of a city in India

देवबंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़ों का एक भंवरी जो उनकी छाती पर होती है और शुभ मानी जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوبَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوبَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone