تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیتی" کے متعقلہ نتائج

کَہے دیتی ہیں

۔ آگاہ کئے دیتے ہیں۔ تنبیہ کے طور پر۔ ؎

صُورَت کَہے دیتی ہے

صورت سے ظاہر ہے

وَضْع کَہے دیتی ہے

شکل سے ظاہر ہوتا ہے ، انداز یا طرز سے معلوم ہوتا ہے

اَپْنی پِیٹھ نَہِیں دِکھائی دیتی

انسان کو اپنے عیب نظر نہیں آتے

دِیوانی دِیوانَہ بَنا دیتی ہے

رک: دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے.

نَظَر پَتَّھر کو توڑ دیتی ہے

نظر بد کا اثر پتھر جیسی سخت چیز کو بھی توڑ دیتا ہے

کان پَڑی بات نَہیں سُنائی دیتی

۔شور وغل میں کچھ نہ سنائی دینا کی جگہ۔ ؎

گابھنی گابھ ڈال دیتی ہے

بہت رعب و دبدبہ ہے

وضع کہے دیتی ہے

شکل سے ظاہر ہوتا ہے، انداز یا طرز سے معلوم ہوتا ہے

بِن روئے ماں بھی دُودْھ نَہِیں دیتی

بے طلب کوئی مطلب حاصل نہیں ہوتا، طلب رزق میں تگ و دو ضروری ہے

گَدھی بھی جَوانی میں بَھلی مَعْلُوم دیتی ہے

جوانی میں بدصورت بھی خوبصورت لگتا ہے .

روئے بَغَیر ماں بھی دُودْھ نَہِیں دیتی

بغیر مشقّت کوئی مقصد حاصل نہیں ہوتا

کان پَڑی آواز نَہیں سُنائی دیتی

۔شور وغل میں کچھ نہ سنائی دینا کی جگہ۔ ؎

بَھینس سَب بَھینسوں کو بَھرْ دیتی ہے

ایک بدی سے سب بدنام ہو جاتے ہیں.

ڈھول کی آواز دُور سے سُہانی مَعلُوم دیتی ہے

رک : دُور کے ڈھول سہانے

بِن مانگے ماں بھی بَچے کو دُودھ نَہیں دیتی

بے طلب کوئی مطلب حاصل نہیں ہوتا، طلب رزق میں تگ و دو ضروری ہے

جَب تک بچَّہ روتا نَہِیں ماں دُودْھ نَہیں دیتی

بغیر مان٘گے کچھ نہیں ملتا

دَسْتَرخوان پَر چَٹْنی سیج پَر نَٹنْی خُوب لَذّت دیتی ہے

دونوں موقع موقع سے مزا دیتی ہیں .

قانُون گو کی مَری ہوئی کھوپڑی بھی دَغا دیتی ہے

قانون گو سے وفا کی امید نہیں ہوتی .

بَھینس دُودھ نَہِیں دیتی کَٹْڑے کی ٹانگ توڑ ڈالو

قصور کسی کا سزا کسی کو .

دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے

دیوانی کے مقدمات آدمی کو پاگل بنا دیتے ہیں، وہ مدتوں چلتے ہیں اور مدتوں میں ان کے فیصلے ہوتے ہیں

شور و غُل اَیسا کہ کان پَڑِی آواز سُنائی نَہ دیتی تھی

بہت شور ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دیتی کے معانیدیکھیے

دیتی

detiiदेती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیتی کے اردو معانی

فعل، مؤنث

  • عطا کرنا، مرحمت، کرنا، حوالہ کرنا، سونپنا

شعر

English meaning of detii

Verb, Feminine

देती के हिंदी अर्थ

क्रिया, स्त्रीलिंग

  • किसी वस्तु पर से अपना स्वत्व हटाकर उसपर दूसरे का स्वत्व स्थापित करना, दूसरे के अधिकार में करना, प्रदान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words