تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیتی" کے متعقلہ نتائج

گیتی

عالم، جگت، سنسار، دنیا، جہان، دہر، زمانہ (مجازاً) زمین

گیتی پَناہ

ساری دنیا جس کی پناہ میں ہو، بادشاہ یا مذہبی پیشوا وغیرہ

گیتی پَیما

گیتی فَرُوْز

۔صفت۔ ۱۔عالم تاب۔ جہاں کا روشن کرنے والا۔ ۲۔مذکر۔ آفتاب۔ سورج۔

گیتی اَفْروز

عالم تاب، جہان کا روشن کرنے والا، دنیا کو روشن کرنے والا

گیتی نَوَرْد

دنیا میں پھرنے والا، سیر کرنے والا، تمام جہاں دیکھنے والا، جہاں گرد

گیتی آفرِین

جہاں کو پیدا کرنے والا ، خدا تعالیٰ.

گیتی آرا

دنیا کو آراستہ کرنے والا ، نہایت خوبصورت (اسی رعایت سے یہ عورتوں کا نام رکھا جاتا ہے).

گیتی نما

دنیا کو دکھانے والا

گیتی ستاں

تمام دنیا پر قبضہ کرنے والا، مراد بہت بڑا بادشاہ

گِیتی بان

دُنیا کا محافظ، ہفت اقلیم کا بادشاہ، بادشاہ

گیتی خرام

سیر کرنے والا

گَیتی آرا

۔(ف) ۱۔دنیا کو آراستہ کرنے والا۔ (کنایۃً) بادشاہ۔ ۲۔نہایت خوبصورت۔ اسی رعایت سے ہندوستان میں عورتوں کا نام بھی ہوتا ہے۔

صَفْحَۂ گیتی

روئے زمین ، دُنیا.

سِینَۂ گِیتی

رُوئے زمین .

مِہر گِیتی اَفرُوز

مہر جہاں تاب، آفتاب، سورج، دنیا کو روشن کرنے والا

غَمِ گیتی

دنیا کا رنج، غمِ روزگار

سِینَۂ گیتی

دنیا، جہاں، کائنات کا سینہ

بَزْمِ گیتی

دنیا، جہاں، عالم، کائنات

گَرْدِشِ گیتی

رک : گردشِ ایّام .

دو گِیتی

دو جہان .

مادَرِ گِیتی

زمین، مادر وطن، پیاری زمین

جامِ گِیتی نُما

رک : جام جہاں نما .

اردو، انگلش اور ہندی میں گیتی کے معانیدیکھیے

گیتی

getiiगेती

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: معماری

گیتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عالم، جگت، سنسار، دنیا، جہان، دہر، زمانہ (مجازاً) زمین

اسم

  • (معماری) ملبہ کُریدنے کا (دوطرفہ یا یک طرفہ) نکیلی چونچ کی شکل کا اوزار جس میں پھاوڑے کی طرح کھڑا چوبی ڈنڈا لگا ہوتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of getii

Noun, Feminine

  • life
  • the world, the earth
  • the world, the universe

Noun

  • pickaxe

गेती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संसार. जग, दुनिया, धरती
  • जगत्, संसार, दुनिया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words