تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیو" کے متعقلہ نتائج

دیو

بُھوت ، جن یا راکشش جس کو دیکھ ڈرلگے ، اکثر سینگوں والا پری کا مفروضہ مرد.

دِیوانَہ

دماغی مریض کی ایک کیفیت جس سے حواس میں خلل واقع ہو جاتا ہے

دِیوار

(حیاتیات) اعضائے جسمانی پر کھال کا غلاف.

دیو زَدَہ

دِیو چِہْر

دیوتا صورت ، دیو کی شکل کا ، دیوجیسا.

دِیو ہَیکَل

بڑا، پُرشکوہ، عظیم

دِیو جامَہ

افسانوی طلسمات پا کرامات کا ایک لباس جو دم بدم رنگ بدلتا ہے اور حریف کو حیرت وخوف میں مبتلا کرتا ہے.

دِیو دارَہ

دیودار

دِیوانے

وارفتہ، فریفتہ، شوقین، صاحب ذوق، بے وقوف، احمق، دماغی مریض کی ایک کیفیت جس سے حواس میں خلل واقع ہو جاتا ہے

دِیو زِیَرہ

دھان کی ایک اعلیٰ قسم جس سے بریانی کے لیے باریک چاول حاصل کیا جاتا ہے.

دِیو زادَہ

لمبا تڑنگا ڈیل ڈول میں عام انسانوں سے مختلف.

دِیوانی

دیوانہ جس کی یہ تانیث ہے، پگلی، سڑن، باولی، خبطی

دِیوانا

دیوانہ، وارفتہ، فریفتہ، شوقین، صاحب ذوق، بے وقوف، احمق

دیوْتا ہے

بڑا نیک خوش خصال ہے ، ہنود بولتے ہیں

دِیو کُنڈ

کسی زیارت گاہ یا مقددس مقام کے قریب واقع متبرک چشمہ یا تالاب

دِیو اَفسانَہ

مبہم ، بے معنی ، بے سروپا داستان یا قصہ ، دیو مالا.

دِیو خَلِیَّہ

(حیاتیات) جسامت میں غیر معمولی طور پر بڑا جرثومہ

دِیوِ سِیاہ

کالا بھوت؛ (مجازاً) سیاہ رات، ہجر کی رات.

دِیو کا سایَہ

بُھوت پریت کا آسیب، اثر یا خلل.

دِیو کی خالَہ

بدطینت عورت.

دیوْتا

بھولا بھالا، سادہ، لوح، مکار، شریر، مُتَفَنّی

دیوْنی

دیو کی تانیث

دِیوانے ہو

جس وقت کوئی شخص بے عقلی کی باتیں کرتا ہے تو کہتے ہیں، اور اختلاط میں معشوقوں کی زبان پری یہ کلمہ آجاتا ہے، جب کوئی شخص فضول یا خلافِ عقل بات کہے تو کہتے ہیں

دِیوِ ہَفْت سَر

رات ؛ کرۂ زمین

دیون ہار

دینے والا، داتا

دِیوِ اِشْتِہا

شدید بھوک، کھانے کی زبردست خوہش

دِیوچَہ

جون٘ک

دیوی بَنے رَہْنا

مُتّقی و پرہیزگار ہونا ؛ نئے دیئے رہنا.

دیو دِلی

دیو سار

بہت تنو مند، قوی ہیکل، قد و قامت میں دیو جیسا، بہت بڑا .

دیوانہ گر

پاگل بنا دینے والا

دیو صُورَت

دیو سِیرَت

دیوتا سِیدھے ہونا

(ہندو) قسمت کا یاور ہونا ، کام بن جانا .

دِیوالہ

دِیوالہ، دیوالیہ پن، خسارہ، مالی نقصان، خرابی

دِیواری

۱. دیوار کا ، دیوار سے متعلق.

دِیو ڈانگری

(طِب) مِقدال کیی جنس سے ایک بیل دار پودا ، ادویات میں مستعمل.

دیوہریا

ایک قسم کی ناؤ

دِیو بَل

دیوتاؤں کی طاقت والا

دِیو پَن

غیر انسانی حرکت ، جنگلی پن.

دِیو دار

صنوبر، خاندان صنوبر سے ایک درخت جو شمشاد، لاریس (لارچ) مور پنگھی، چیڑ، سرو، عرعر (جیونی پر کے ساتھ شمار کیا جاتا ہے)

دِیو قَد

بڑے قد و قامت والا، دراز قامت

دِیو کُل

دیوتا کا گھر، مندر

دِیوانَہ پَن

دیوانگی، جنون

دِیوان کَدَہ

دیوان لگنے کی جگہ

دِیو لوک

صوفیوں رشیوں کا مسکن، عالم بالا، عالمِ ملکوت، جنت، عالم جاودانی

دِیو یوگ

دیو لوک

دِیو کُش

بہت طاقتور

دِیوانَہ خُو

پاگل ، مجنوں صفت.

دِیو اَن٘گْنائی

حُور شمائل ، خوبصورت جسم والی.

دیوتا بھی باسْنا کے بُھوکے ہیں

ہر جگہ دینے لیتے سے کام نِکلتا ہے

دیو مردم

دِیوانَہ ساں

دِیوالیہ

وہ شخص جس کا دیوالہ نکل جانے کے سبب سے کاروبار بندہو گیا ہو، جس کو کاروبار میں نقصان ہوا ہو، نادار، مفلس، فلاش

دِیولی ہونا

کپاس کے ڈوڈے کا تیّار ہو کر پھٹنا یا کُھلنا ، آدھا کُھلنے کو دوپتیا دیولی اور پورا کُھلنے کو چوبتیا دیولی کہتے ہیں.

دِیوانَہ وار

دیوانے کی طرح

دِیو دَھن

(زراعت) دھان کی عمدہ اور مشہور قسم، جو ساگر کے علاقے میں ہوتی ہے، مالتی، انتربیل، تل سین، دیودھن

دِیوانَہ ہونا

(مجازاً) عاشق ہونا، شیدا ہونا.

دِیوانی ہونا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا، چاہنا.

دِیوان کَہْنا

دیوان تصنیف کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دیو کے معانیدیکھیے

دیو

devदेव

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دیو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بُھوت ، جن یا راکشش جس کو دیکھ ڈرلگے ، اکثر سینگوں والا پری کا مفروضہ مرد.
  • قوی ہیکل ، لمبا تڑنگا، موٹا تازہ اور پہلوان آدمی.
  • بدکار ، خبیث اور ظالم شخص ، شیطان.
  • دیوتا ، مقدس ہستی، مالک ، بادشاہ یا شوہر.
  • گھوڑا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dev

Noun, Masculine

Adjective

  • of or relating to a deity

देव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राक्षस; दैत्य; दानव
  • तेजोमय और पूज्य व्यक्ति।
  • ब्रह्मा।
  • भूत, प्रेत, बहुत बड़ा जीव, भीमकाय आकृति, राक्षस
  • शिव।
  • स्वर्ग में रहनेवाला अमर प्राणी। देवता। सूर।
  • दे दो
  • देव1 (सं.)
  • -नागरी-स्त्री० [सं०] आधुनिक भारत की प्रसिद्ध राष्ट्रीय लिपि, जिसमें संस्कृत, हिंदी, मराठी आदि भाषाएँ लिखी जाती हैं
  • राक्षस, एक नरभक्षी प्राणी वर्ग, बहुत लंबा चौड़ा आदमी, खबीस, पलीत, पिशाच, भूतप्रेत, बदरूह, परियों के पति।।
  • भीमकाय व्यक्ति।

विशेषण

  • देवता संबंधी। जैसे- देव-कार्य।
  • देवताओं की ओर से होनेवाला। जैसे-दैव-गति।

دیو کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words