تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھاٹا" کے متعقلہ نتائج

ڈھاٹا

کپڑے کی پٹی جسے مُنھ کے گِردا گِرد باندھ کر ڈاڑھی چڑھاتے ہیں

مُنہ پَر ڈھاٹا بانْدْھنا

منھ چھپانے کے لیے کپڑا وغیرہ باندھنا ، منھ چھپانا، (عموما ًچور، ڈاکو ایسا کرتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھاٹا کے معانیدیکھیے

ڈھاٹا

DhaaTaaढाटा

اصل: ہندی

وزن : 22

ڈھاٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑے کی پٹی جسے مُنھ کے گِردا گِرد باندھ کر ڈاڑھی چڑھاتے ہیں
  • وہ کپڑا جس سے مُردے کا مُن٘ھ بان٘دھ دیتے ہیں، تاکہ کُھلا نہ رہے
  • وہ کپڑا جو مُن٘ھ پر اس لئے بان٘دھا جائے کہ دُوسرا آدمی نہ پہچان سکے
  • وہ پگڑی جس کا ایک پھینٹا گال اور داڑھی پر بھی لپیٹا جاتا ہے، وہ صافہ جس کا ایک پھینٹا داڑھی اور گال سے ہوتے ہوئے جاتا ہے
  • کپڑے کی وہ پٹی جس سے داڑھی باندھی جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of DhaaTaa

Noun, Masculine

  • a piece of cloth tied to cover the face (to hide the identity of the person wearing it), covering
  • strip of cloth tied under the beard to shape it
  • handkerchief or cloth tied over the ears and head (to keep the beard up)

ढाटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े की पट्टी जिसे मुँह के इर्द-गिर्द बांध कर दाढ़ी चढ़ाते हैं
  • वो कपड़ा जिस से मुरदे का मुंह बांध देते हैं ताकि खुला न रहे
  • वो कपड़ा जो मुँह पर इसलिए बांधा जाये कि दूसरा आदमी न पहचान सके
  • वह पगड़ी जिसका एक फेंटा या बल गालों और दाढ़ी पर भी लपेटा जाता है, वह साफ़ा जिसका एक फेंट दाढ़ी और गाल से होता हुआ जाता है
  • कपड़े की चौड़ी पट्टी, कपड़े की वह चौड़ी पट्टी जिससे दाढ़ी बाँधी जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words