تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھجِّیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھجِّیاں کے معانیدیکھیے
دَھجِّیاں کے اردو معانی
- دھجّی کی جمع، مرکبات میں مستعمل
شعر
دھجیاں اڑنے لگیں انسانیت کی چار سو
دل درندہ ہو گیا انسان پتھریلے ہوئے
اڑاؤں کیوں نہ گریباں کی دھجیاں ہیہات
وہی یہ ہاتھ ہیں جن میں کسی کا دامن تھا
بہت غرور ہے دریا کو اپنے ہونے پر
جو میری پیاس سے الجھے تو دھجیاں اڑ جائیں
English meaning of dhajjiyaa.n
- strips, byssus
- swatches, pieces of cloth, paper etc
धज्जियाँ के हिंदी अर्थ
- धज्जी का बहुवचन, कपड़े, काग़ज़ आदि के टुकड़े
دَھجِّیاں سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھجِّیاں)
دَھجِّیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔