تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھک سے کَلیجَہ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

دَھک

چیوں جُوں، لیکھ سے بڑی جُوں

دَھک دَھک

دل کی دھڑکن، دھڑک، گھبراہٹ، بیچینی اضطراب

دَھک پَک

دَھک سے

جھٹ سے ، اچانک ، دفعۃً .

دَھکا دَھک

برابر ، مسلسل ، کثرت سے .

دَھکْ دَھکا

دل کی دھڑکن ، اختلاج قلب

دَھکَڑ

پکڑ (رک) کا تابع .

دَھک دَھکْنا

دَھک دَھک کَرْنا

(دل، کلیجہ وغیرہ کا) تیزی سے دھڑکنا، تڑپنا، بیقرار ہونا، خوف یا دہشت کے مارے دل کانپنا

دَھک دَھک ہونا

دھک دھک کرنا (رک) کا لازم .

دَھکوڑی

چھوٹا سا پردار جانور، جسے ہر وقت جھینگر کی تلاش رہتی ہے

دَھکیلْواں

دھکّا دیتے ہوئے ؛ افراط سے ، بہتات سے ، بہ کثرت ، بافراط

دَھکا پیل

ریل پیل، دھکم دھکا، بھیڑ بھاڑ، دھکامکی، بھیڑ میں ہونے والی دھکے بازی، بھیڑ میں آدمیوں کا ایک دوسرے کو دھکا دینے کی کیفیت

دَھکَڑ پَکَڑ

دار و گیر، پکڑ دھکڑ، گرفتاری، جبریہ گرفتاری، ہشت مشت

دَھکَّڑ

آقا ، مالک جیسے قاضی یا بخشی کا دھکڑ

دھک سے رہ جانا

متحیر ہوجانا، حیران ہوجانا، بھونچکا ہوجانا

دَھکَڑ دَھکَڑ

دل دھڑکنے کی حالت ، تھرتھراہٹ ، بیقراری ، گھبراہٹ .

دَھکّا مار

بے رحمی سے حملہ کرنے والا (اخلاق یا سلوک)

دَھکّم پیل

آپس کی ریل پیل جو بھڑ میں ہوتی ہے، دھکا پیل، بھیڑ بھاڑ

دَھک چُھڑانا

(مرغ بازی) مرغ کے ہان٘پنے کو روکنے کی کوشش کرنا

دَھکْا

صدمہ (جو ہاتھ یا کندھے کے دہلنے سے پہنچے)، دھکیلنے کا عمل یا کیفیت، ریلا، تکڑ، ہچکولا

دَھکا دَھکِی

دَھکم دَھکا ، ریل پیل ، دھکا دھکی .

دَھکْنا

(گلَہ بانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سرا زمین پر پڑا رہتا اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گھسٹتا ہوا چلتا ہے ، لنگر ، دھڑک

دَھک سے ہو جانا

متحیر ہوجانا، حیران ہوجانا، بھونچکا ہوجانا

دَھکّا سِٹارْٹ

ایسی گاڑی جس کا انجن چالو کرنے کے لیے اسے دھکا دینے کی ضرورت پڑے .

دَھکیل

دھکیلنے کا عمل، دھکا

دَھکّا پیلی

دَھکا پیل کا اسم کیفیت .

دَھکّے

دھکا کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

دَھکّا مُکّی

دھکم دھکا، ریل پیل، بھیڑ بھاڑ

دَھکَّہ

رک : دَھکّا .

دَھکیلا

دَھکّا ، ریلا ، دھکّا دینے والا

دَھکونا

دَھکّم دَھکّا

آپس کی ریل پیل جو بھیڑ میں ہوتی ہے، دھکا پیل، بھیڑ بھاڑ

دَھکیل گاڑی

ٹھیلا، وہ گاڑی جسے آدمی چلائیں

دَھکیلْو

دھکّا دینے والا، (مجازاً)آشنا، یار

دَھکانا

دھکّا دینا، دھکا لگانا یا دھکیلنا

دَھک سے کَلیجَہ ہو جانا

ناگہانی صدمہ یا خوف سے دل دھڑک جانا، دل دہل جانا، گھبرا جانا

دَھکیلَم دَھکیلا

ایک دوسرے پر گرنے یا گرانے اور دھکیلنے کی کیفیت دھکم دھکا

دَھکَّہ تَرْبَین

ایسی تربینیں (چرخاب) جن میں دباؤ کا تنزل اور توانائی بالفعل کی تکوین ثابت ٹونٹیوں یا پتیوں کے جٹ یا جٹوں میں عمل سے آتے ہیں ، (انگ : Impulse Turbine)

دَھکیلْنا

دھکا مار کر گرانا

دَھکا پیل کَرنا

دھکیلنا ، ریلنا ، حکم دھکا کرنا .

دَھکْدَھکی

کلیجہ کا دھک دھک کرنا، دل کی دھڑکن، تھرتھراہٹ، صدمہ، پریشانی، فکر

دَھکْیانا

دھکے دینا، دھکیلنا، ٹھیلنا

دَھک آنا

(مرغ بازی) مرغ کا لڑتے لڑتے ہان٘پنے لگنا

دَھکا پیلی کَرْنا

رک : دھکا پیل کرنا .

دَھکَّڑ ہائی

بدکار عورت ، زائیہ

دَھکّے مُکّے کھانا

مار مار پھرنا ، آوارہ پھرنا .

دَھکَّم دَھکّا کَرْنا

بھیڑ بھاڑ میں لوگوں سے ٹکراتے ہوئے راستہ نکالنا، ریلنا، دھکیلنا

دَھکْدَھکانا

(آگ کا) دہکنا، بھڑکنا، (تیزی سے) جلنا

دَھکْدَھکاٹ

چمک دمک ، درخشانی ، تابانی .

دَھکّا پَڑنا

صدمہ پہنچنا

دَھکدَھکاہَٹ

دَھکّا شَیطان کا

شیطان کا ورغلا کر خراب کرنا ، شیطان کی مار

دَھکّے چَڑْھنا

چنگل میں پھنسنا ، ہاتھ لگنا ، گرفت میں آجانا .

دَھک ہوجانا

متحیر ہوجانا، حیران ہوجانا، بھونچکا ہوجانا

دَھکّے والی قُوَّت

(طبیعیات) ایسی قوت جو مختصر وقفے کے لئے عمل کرتی ہے اور جس کے لیے حاصل ضرب Fxot صحیح معلوم ہو ، دھکے والی قوت Impulsive Force کہلاتی ہے.

دَھکّے دینا

دھکیلنا ، ریلنا ، ہچکولے دینا .

دَھکّا دینا

دھکیلنا، ریلا دینا

دَھکَّا لَگْنا

۰۱ دکھیلا جانا .

دَھکّا مارْنا

دَھکّا دینا ، دھکیلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھک سے کَلیجَہ ہو جانا کے معانیدیکھیے

دَھک سے کَلیجَہ ہو جانا

dhak se kaleja ho jaanaaधक से कलेजा हो जाना

محاورہ

دَھک سے کَلیجَہ ہو جانا کے اردو معانی

  • ناگہانی صدمہ یا خوف سے دل دھڑک جانا، دل دہل جانا، گھبرا جانا

    مثال - خاوند کا نام سنتے ہی خورشید بہو کا دھک سے کلیجہ ہوگیا.

धक से कलेजा हो जाना के हिंदी अर्थ

  • अनपेक्षित पीड़ा या भय से दिल धड़क जाना, दिल दहल जाना, घबरा जाना

    उदाहरण - ख़ाविंद (पति) का नाम सुनते ही ख़ुर्शीद बहु का धक से कलेजा हो गया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھک سے کَلیجَہ ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھک سے کَلیجَہ ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone