تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھک سے ہو جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھک سے ہو جانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: دھک سے رہ جانا
دَھک سے ہو جانا کے اردو معانی
-
متحیر ہوجانا، حیران ہوجانا، بھونچکا ہوجانا
مثال - تلاش کرکے بھانپ لیا کہ سرکار پہنچے نہیں، ایک دفعہ کو بس دھک سے ہوگیا، ہائے اللہ کہاں رہ گئے. - کیکئی تڑپ کر بولی کہ بھرت کو راج اور رام کو بن باس ملے! یہ سن کر راجا دھک سے ہوگئے.
धक से हो जाना के हिंदी अर्थ
-
आश्चर्य चकित हो जाना, हैरान होजाना, भौंचक्का हो जाना
उदाहरण - तलाश करके भाँप लिया कि सरकार पहुँचे नहीं, कि एक दफ़ा (बार) को बस धक से हो गया, हाय अल्लाह कहाँ रह गए। - कैकई तड़प कर बोली कि भरत को राज और राम को बनबास! यह सुनकर राजा धक से हो गए।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھک سے ہو جانا)
دَھک سے ہو جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔