تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھکْدَھکی" کے متعقلہ نتائج

دَھکْدَھکی

کلیجہ کا دھک دھک کرنا، دل کی دھڑکن، تھرتھراہٹ، صدمہ، پریشانی، فکر

دھُکْدھُکی

سینہ اور گلے کے بیچ کا گڈھا، پیٹ اور سینہ کے بیچ کا وہ حصہ جو کچھ گہرا ہوتا ہے اور ایک چھوٹے گہرے کی طرح ہوتا ہے، سنیے اور گلے کے بیچ کا گڑھا، حلق کا نچلا حصّہ، نرخرہ، حلقوم

دُھکْدُھکی میں دَم ہونا

قریب بہ مرگ ہونا، نزع کا عالم ہونا

دُھکْدُھکی میں دَم آنا

قریب بہ مرگ ہونا، نزع کا عالم ہونا

جان دھُکْدھُکی میں اَٹَکْنا

سخت بے قراری ہونا، بے چینی ہونا، گھبراہٹ ہونا، جان دھڑکن میں ہونا

دُھکْدُکی

گلے کا ایک زیور جو سینے پر لٹکتا رہتا ہے، جُگنی

دُھکْدُھگی

رک : دُھکْدُھکی ، گلے کا زیور .

دُھکْدُکی میں دَم آنا

قریب بہ مرگ ہونا، نزع کا عالم ہونا

دُھکْدُکی میں دَم ہونا

قریب بہ مرگ ہونا، نزع کا عالم ہونا

دَھکا دَھکِی

دَھکم دَھکا ، ریل پیل ، دھکا دھکی .

دَھکْ دَھکا

دل کی دھڑکن ، اختلاج قلب

دَھک دَھک

دل کی دھڑکن، دھڑک، گھبراہٹ، بیچینی اضطراب

دَم دُھکْدُکی میں ہونا

نزع کا عالم ہونا

دُکْھتے دُکْھدایَک

رک : دکھ دائی (دکھ کا تحتی).

دھندھلی

کہر دار، دھندلا، تاریک، حیران، پریشان، کُہَر آلُود، دھُند بھَرا، تِيرہ، کَم تاب، کُند

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھکْدَھکی کے معانیدیکھیے

دَھکْدَھکی

dhakdhakii•धकधकी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دَھکْدَھکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلیجہ کا دھک دھک کرنا، دل کی دھڑکن، تھرتھراہٹ، صدمہ، پریشانی، فکر

Urdu meaning of dhakdhakii

  • Roman
  • Urdu

  • kaleja ka dhak dhak karnaa, dil kii dha.Dkan, thartharaahaT, sadma, pareshaanii, fikr

English meaning of dhakdhakii

Noun, Feminine

धकधकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھکْدَھکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھکْدَھکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone