تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھکیلْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھکیلْنا

ریلنا، ٹھیلنا، دھکّا دینا، دھکیلنا

پِیچھے ڈَھکیلْنا

کسی کام یا مقابلے میں پیچھے چھوڑنا .

کُنویں میں ڈھکیلْنا

مصیبت میں پھن٘سانا ، بُری جگہ لڑکی لڑکا بیاہ دینا ، لڑکی کا رشتہ غلط لوگوں میں کرنا.

باہَر ڈھکِیلنا

زبردستی نکالنا، علیحدہ کرنا، الگ کرنا

اَنْدھے کُنْویں میں ڈََھکِیلْنا

ایسی جگہ پھنسا دینا جہاں کے مصائب اور مشکلات کا کچھ حاصل نہ ہو (عموماً بلا تحقیق حال لڑکی / لڑکے کا بیاہ دینا) ۔

ڈَھکَلْنا

دھکّا کھا کر گِر پڑنا، دباؤ پڑنے کی وجہ سے نِیچے آ رہنا

ڈَھکْلانا

کسی چیز کو اس کی جگہ سے ہٹانا، کھسکانا، پرے ہٹانا، دھکا دینا، دھکیلنا

ڈَھکَلْوانا

دھکّا دینا ، کِھسکانا ، پرے ہٹانا ، دھکیلنا

ڈَھک لینا

ڈھان٘ک لینا ف ، چُھپا لینا ، پردہ ڈال لینا

ڈَھلْنا

سانچے یا قالب کے ذریعے سے تیار ہونا

ڈھالْنا

دھات وغیرہ کو پِگھلا کر سان٘چے میں ڈالنا اور چیزیں بنانا، سان٘چے کے ذریعے سے بنانا

ڈُھلْنا

جھومنا ، ناز سے چلنا

ڈَھکْنا

کسی چیزکو چُھپانے کے لئے اس پر کوئی اور چیز رکھنا یا ڈال دینا، ڈھان٘کنا، چُھپانا، بند کرنا

ڈَھکارْنا

رک : ڈکارْنا

ڈَھکوسْنا

ڈٹ کر کھانا، خُوب کھانا (عموماً طنز کے طور پر مستعمل)، ہڑپنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھکیلْنا کے معانیدیکھیے

ڈَھکیلْنا

Dhakelnaa•ढकेलना

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

ڈَھکیلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ریلنا، ٹھیلنا، دھکّا دینا، دھکیلنا
  • کسی چیز کو اس کی جگہ سے ہٹانا، کھسکانا، پرے ہٹانا

Urdu meaning of Dhakelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • relnaa, Thelnaa, dhakkaa denaa, dhakelnaa
  • kisii chiiz ko is kii jagah se haTaanaa, khiskaanaa, priy haTaanaa

English meaning of Dhakelnaa

Transitive verb

  • to push or shove down, to prec pitate, thrust

ढकेलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी भारी चीज या यान को पीछे से इस प्रकार धक्का देना कि वह आगे बढ़े या चले

ڈَھکیلْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھکیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھکیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone