تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھلائی" کے متعقلہ نتائج

ڈَھلائی

پگھلی ہوئی دھات کو سانچے میں ڈھال کر برتن، مورتیاں وغیرہ بنانے کا عمل، دھات کے برتن یا اوزار وغیرہ بنانے کا عمل، ڈھلت

ڈَھلائی گَھر

جہاں چیزیں ڈھلتی ہوں ، بھٹّی.

ہَتھ ڈَھلائی

ہاتھ سے ڈھالنے کا عمل یا کیفیت ، ہاتھ کی ڈھلائی (مشین کے مقابل) ۔

ڈَھلی ڈَھلائی

رک : ڈھلا ڈھلایا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھلائی کے معانیدیکھیے

ڈَھلائی

Dhalaa.iiढलाई

اصل: ہندی

وزن : 122

ڈَھلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پگھلی ہوئی دھات کو سانچے میں ڈھال کر برتن، مورتیاں وغیرہ بنانے کا عمل، دھات کے برتن یا اوزار وغیرہ بنانے کا عمل، ڈھلت
  • ڈھلائی کی یا ڈھلوانے کی اُجرت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Dhalaa.ii

Noun, Feminine

  • act of casting or moulding (as metal)
  • wage paid for casting

ढलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ढालने की क्रिया या भाव, पिघली हुई धातु को साँचे में ढालकर बरतन, मूर्तियाँ आदि बनाने की क्रिया, साँचे में ढालकर बरतन या मूर्ति आदि बनाने का कार्य
  • ढलाई की या ढलवाने की उजरत, भाव और मजदूरी, ढालने की मज़दूरी

ڈَھلائی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words