تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کلائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کلائی کے معانیدیکھیے
کلائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہاتھ کی کہنی سے لے کر پنجے سے اوپر تک کا حصہ نیز وہ حصہ جو ہاتھ کے جوڑ کے قریب ہے اور جس جگہ عورتیں چوڑیاں پہنتی ہیں، پہنچا، ساعد
- کسی جانور کے اگلے پاؤں کا نیچے والا حصہ جو گُھٹنے سے سُم تک ہوتا ہے
- کلائی کی طاقت آزمائی، اپنی کلائی کو حریف کے ہاتھ سے چُھڑا کر اس کی کلائی پر اپنا ہاتھ پہنچانے کے لیے زور آزمائی
- دال کی ایک قسم کا نام
شعر
اللہ رے اس گل کی کلائی کی نزاکت
بل کھا گئی جب بوجھ پڑا رنگ حنا کا
میں نے انورؔ اس لیے باندھی کلائی پر گھڑی
وقت پوچھیں گے کئی مزدور بھی رستے کے بیچ
بتا رہا ہے جھٹکنا تری کلائی کا
ذرا بھی رنج نہیں ہے تجھے جدائی کا
English meaning of kalaa.ii
Noun, Feminine
- the fore-arm
- wrist
- the part between the hoof and the leg (of an animal), fetlock
- a kind of pulse
कलाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हथेली से कोहनी के बीच का वह भाग जिसमें घड़ी या चूड़ी आदि पहनी जाती है; पहुँचा; मणिबंध
- सिले हुए कपड़े का वह भाग जो कलाई पर पड़ता है
- सूत का लच्छा
- सिले हुए कपड़े का उतना भाग जितना कलाई पर पड़ता है। स्त्री० [सं० कलापी] १. सूत आदि का लच्छा। २. घास आदि का पूला। *
- घास आदि का पूला।
- हथेली और कोहनी के बीच का उतना भाग जहाँ कड़े, चूड़ियाँ आदि पहनी जाती हैं। गट्टा। मणिबंध।
کلائی سے متعلق محاورے
کلائی کے قافیہ الفاظ
کلائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کلائی)
کلائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔