تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھلتا دِن" کے متعقلہ نتائج

ڈَھلْتا

کم ہوتا ہوا، گُزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلتا دِن

زوال کا وقت، تیسرے پہر کا وقت جب سورج غروب کے طرف مائل ہو

ڈَھلْتی

ڈھلنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلَیتی

ڈھلیت کا کام ، ڈھلیت کا عہدہ یا نوکری

ڈَھلْتی پِھرتی چھانْو

ڈَھلْتی پِھرتی چھایا

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

اُس حالت یا چیز کی نسبت بولتے ہیں جو ہمیشہ ایک حال پر نہیں رہتی یا ایک دوسرے کو منتقل رہتی ہے، بے ثبات

چِکْنے گَھڑے پر پانی ڈَھلْتا

رک : چکنا گھڑا بون٘د پڑی الخ .

جِدَھر نَواں اُدھر پانی ڈَھلتا ہے

کمزور پر مصیبتوں پر مصیبتیں آتی ہیں.

دَولَت چھاؤں کی طَرَح ڈَھلْتی ہے

دولت زوال پذیر چیز ہے

دَولَت ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

دولت زوال پذیر چیز ہے

سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی تَرْوَر کی سی چھانْہہ

کسی کی بانہیں خاوند کے گلے میں ہمیشہ نہیں رہتیں ، درخت کی چھاؤں کی طرح ہٹتی جاتی ہیں ، محبت ہمیشہ ایک طرح نہیں رہتی شروع میں زیادہ ہوتی ہے پِھر کم ہوجاتی ہے.

دُنْیا ڈَھلْتی پِھرْتی چھاں ہے

دنیا کے حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں اس کا کوئی اعتبار نہیں.

سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی سَرْوَر کی سی چھانْہہ

کسی کی بانہیں خاوند کے گلے میں ہمیشہ نہیں رہتیں ، درخت کی چھاؤں کی طرح ہٹتی جاتی ہیں ، محبت ہمیشہ ایک طرح نہیں رہتی شروع میں زیادہ ہوتی ہے پِھر کم ہوجاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھلتا دِن کے معانیدیکھیے

ڈَھلتا دِن

Dhaltaa-dinढलता-दिन

وزن : 222

مادہ: ڈَھلْتا

ڈَھلتا دِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زوال کا وقت، تیسرے پہر کا وقت جب سورج غروب کے طرف مائل ہو

English meaning of Dhaltaa-din

Noun, Masculine

  • afternoon

ढलता-दिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिन पतन का सयम, तीसरे पहर का समय जब सूर्य का झुकाव सूर्यास्त की ओर होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھلتا دِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھلتا دِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone